مرغی بیچاری گئی اپنی جان سے۔
مقدس لائبریرین جولائی 10، 2011 #742 ہاہاہاہا میرے ہاتھ سے پک کر اس کا کیا حال ہوگا یو کین جسٹ امیجن بھیا ہی ہی ہی
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #743 اتنا تو مجھے معلوم ہے کہ پھر وہ اپنا حال بیان کرنے کے قابل نہیں ہو گی۔
شمشاد لائبریرین جولائی 10، 2011 #745 تو کیا نہیں لینا چاہیے تھا، ویسے یہ مرغی کی بریانی ہے مرغے کی نہیں۔
میم نون محفلین جولائی 10، 2011 #746 نام لینے سے میرا بھی دل کر آیا ہے، اممی سے بولوں گا اگلے احتتام ہفتہ کو بنائیں۔ بریانی بریانی ہوتی ہے چاہے مرغی کی ہو چاہے مرغے کی، ویسے زیادہ تر مرغے کی کٹتے ہیں میں تو مرغے اور آلو کے سالن کے ساتھ روٹی کھائی ہے، الحمد اللہ
نام لینے سے میرا بھی دل کر آیا ہے، اممی سے بولوں گا اگلے احتتام ہفتہ کو بنائیں۔ بریانی بریانی ہوتی ہے چاہے مرغی کی ہو چاہے مرغے کی، ویسے زیادہ تر مرغے کی کٹتے ہیں میں تو مرغے اور آلو کے سالن کے ساتھ روٹی کھائی ہے، الحمد اللہ
مقدس لائبریرین جولائی 11، 2011 #753 نہیں تو بھیا۔۔ ابھی تو صبح ہوئی ہے ہماری۔۔ آج بریک فاسٹ میں بھی بریانی کھانی ہے مجھے ہی ہی ہی اور پھر لنچ میں بھی ہی ہی
نہیں تو بھیا۔۔ ابھی تو صبح ہوئی ہے ہماری۔۔ آج بریک فاسٹ میں بھی بریانی کھانی ہے مجھے ہی ہی ہی اور پھر لنچ میں بھی ہی ہی
شمشاد لائبریرین جولائی 11، 2011 #756 میں تو ٹونا سینڈوچ کھا کر آیا ہوں۔ شام کو انشاء اللہ ساری کسر نکل جائے گی کہ دو خاندانوں کی دعوت ہے۔