کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پرانے نعمت خانے کو تو تالا لگ گیا اور لگنا بھی چاہیے تھا کہ 150 کے صفحے ہو گئے تھے۔

یہ نیا باورچی خانہ ہے، نئے ساز و سامان کے ساتھ۔

تو آج آپ نے یہاں کیا پکایا اور کیا کھایا، ذرا بتائیں تو سہی۔
 

سارہ خان

محفلین
لیکن آپ نے آڈھی رات کو کیوں بنایا تھا ۔۔ اس سے پہلے یا بعد میں کیوں نہیں ۔۔:)

میں نے فرائے ٹنڈے بنائے ۔۔ کھلائے اور کھائے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ نے آڈھی رات کو کیوں بنایا تھا ۔۔ اس سے پہلے یا بعد میں کیوں نہیں ۔۔:)

میں نے فرائے ٹنڈے بنائے ۔۔ کھلائے اور کھائے ۔۔

کام سے گیا ہوا تھا، دیر سے واپس آیا، کھانا کھا چکا تھا، پھر دل نہیں چاہ رہا تھا، بس یہی کچھ کرتے کرتے آدھی رات ہو گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top