یہ کیسے پکاتے اور کھاتے ہیں وارث۔غمِ جاناں
یہ کیسے پکاتے اور کھاتے ہیں وارث۔
میں ابھی چھوٹی سی معصوم سی۔ مجھے بھلا اس کا کیا پتہ۔ارے آپ کو اس کا نہیں پتہ، یہ تو پوری دنیا کا من بھاتا کھاجا ہے۔
میں ابھی چھوٹی سی معصوم سی۔ مجھے بھلا اس کا کیا پتہ۔
میں تو اس خوراک کے بارے میں جانتی بھی نہیں۔مطلب کہ میں بہت ہی چھوٹی ہوں۔بھئی پہلے یہ خواراک صرف نوجوانوں کو پسند تھی، اب تو ماشاءاللہ، بوڑھے اور بچے بھی اسی کے شیدائی ہیں۔
میں نے تو آج اتنے لمبے عرصے کے بعد کچن کا رخ کیا۔ اور چکن بریانی بنائی اور کھائی اور سب کو کھلوائی بھی۔ اور تعریف بھی ہوئی۔ بس ذرا چاولوں کی تھوڑی سی کھچڑی بن گئی تھی۔
lol
ہاہاہاہا۔ تعریف ذائقے کی ہوئی۔ ویسے اب اتنی بھی کھچڑی نہیں بنی تھی۔ اصل میں چاول اور روٹی یہ دو کام میرے بس کے نہیں ہیں۔تعریف بریانی کی ہوئی یا کچھڑی کی