لگتا ہے آپ کی بیگم آپ کو جوتے کھلاتی ہیں۔ اللہ سب کو ایسی ہی بیگمات دے۔
یہ تو ہر گھر کی کہانی ہے وارث صاحب۔ اب سارے بچے اچھے بھی تو نہیں ہوتے نا۔جوتے اور ڈنڈے تو کہانی گھر گھر کی ہے، شششش، اچھے بچے گھر کی باتیں باہر نہیں کرتے۔
مجھے اتنی سخت بھوک لگی ہوئی ہے اس وقت۔ کب کی سوچ رہی ہوں کہ کیا کھاؤں۔ یہاں آئی تو آپ کے چپس کا پڑھ کر خیال فریزر کی طرف گیا۔ فریزر میں سموسے پڑے ہیں۔ ابھی بنا کر کھاتی ہوں۔میں نے ابھی چپس بنائے ہیں ۔ کھانے ہیں کسی نے تو آکر کھا لیں ۔
کچھ بھی نہیں۔۔۔؟؟؟ وہ آپ کا پسندیدہ کھانا۔۔۔"غمِ جاناں" بھی نہیں۔۔۔؟؟ اور اگر یہ بھی نہیں تو بھابی نے ڈانٹ بھی نہیں کھلائی کیا؟کچھ بھی نہیں
۔