کیا پکایا اور کیا کھایا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سارا بہن حج اور رمضان کے دنوں میں سوائے فاسٹ فوڈ کے اور کوئی بھی کھانا پاکستانی اور ہندوستانی ہوٹلوں میں کچھ بھی اچھا نہیں ملتا کیونکہ رش اتنا ہوتا ہے اور لوگوں کو مجبوراً وہی کچھ کھانا ہوتا جو کے ملتا ہے۔ زائرین بھی صبر شکر کر کے جو بھی ملتا ہے کھا لیتے ہیں کہ ہم نے یہاں کچھ ہی دن تو رہنا ہے۔ بس وقت گزارو۔ حالانکہ قیمت بھی دوسری جگہوں سے زیادہ ہوتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top