حسن علوی
محفلین
یہ کس نے بنائے تھے؟
آپ کو کھانے ہیں تو بتایئے، آم کھایئں پیڑ نہیں گِنا کرتےماوراء باجی
ویسے بتاتا چلوں کہ ہمارے ہمسائے میں ایک پروفیشنل کُک صاحب رہتے ہیں بس وہی کبھی کبھار ہم چھڑوں پر مہربانی فرما دیتے ہیں
یہ کس نے بنائے تھے؟
اور کس کے بنائے تھے؟
جو مزہ بڑے پائے میں ہے چھوٹےمیں نہیں ہوتا۔
آپ کو کھانے ہیں تو بتایئے، آم کھایئں پیڑ نہیں گِنا کرتےماوراء باجی
ویسے بتاتا چلوں کہ ہمارے ہمسائے میں ایک پروفیشنل کُک صاحب رہتے ہیں بس وہی کبھی کبھار ہم چھڑوں پر مہربانی فرما دیتے ہیں
جسے چڑھانا تھا وہ چڑھا گیا شمشاد بھائی ۔۔۔۔ سوچ رہا ہوں کہ اب اُترواہا کیسے ہو ۔ ؟کس نے چڑھاوا چڑھایا تھا؟ خود تو نہیں بنائی ہو گی؟
میں نے ظفری کے کہنے سے پہلے ہی ، چکن کارن سوپ کھایا،
دیکھا ۔۔۔ اگر میرے کہے ہوئے پر عمل کرتیں تو چکن " کارن " سُوپ نہیں بلکہ " سادہ " چکن سُوپ بناکر پیتیں ۔ کیونکہ کارن میں اسٹارچ ہوتا ہے اور جو گلے کو اور بھی پکڑ لیتا ہے ۔ اور یہ اور ۔۔۔۔ سُوپ کھایا نہیں بلکہ پیا جاتا ہے بی بی ۔ ویسے کیا آپ کا تلفظ بھی ایسا ہی ہے ۔
اچھا ۔۔۔ وہ اٹک کے پار رہتیں ہیں ۔ میں سمجھا پربت کے اس پار رہتیں ہیں ۔ظفری بھائی آپ کو پتہ تو ہے کہ وہ اٹک کے پار رہتی ہے، پھر بھی ایسی بات کرتے ہیں۔
تو کیا پائے بھی اب درختوں پر لگنے شروع ہو گئے ہیں؟