کیا پہنیں؟ -مشورے تقریبات کے لیے

اکمل زیدی

محفلین
کوئی چیز انسانوں جیسی بھی ہے یا نہیں!!!
:nailbiting::nailbiting::nailbiting:
بال بال بچ گئے ورنہ یہ بھی کام کا مراسلہ تھا۔
حمزہ بھائ وہ اقرار بھی کر گئے آپ مراسلے کے آپریشن میں لگے ہیں۔۔ ۔ ۔ :LOL:
 

م حمزہ

محفلین
زبردست شعر سنایا عدنان بھائی! بہت خوب۔

اب معنی بھی بتادیجئے۔ تاکہ میں بھی کچھ سمجھ سکوں۔
معنی اور مفہوم تو آپ کی بات میں چھپا ہوا ہے ۔
اب آگے کا علم نہیں کہ کب کیا اور کہاں سے نکل آئے۔
 

سید عمران

محفلین
زبردست شعر سنایا عدنان بھائی! بہت خوب۔

اب معنی بھی بتادیجئے۔ تاکہ میں بھی کچھ سمجھ سکوں۔
شاعر اس شعر میں یہ کہنا چاہ رہا ہے کہ چاہے برسوں ہی کیوں نہ لگ جائیں، عدنان بھائی کی دم نکل آنا کسی حادثے سے کم نہیں ہوگا!!!
 
Top