محمد حسن شہزادہ
محفلین
شکریہ حسن صاحب ۔۔محفل لوٹ لی آپ نے ۔۔۔۔کچھ گنجائش چھوڑ دیتے تاکے دوسروں کو بھی موقع ملتا ۔۔اتنی مکمل معلومات دے دیں آپ نے ۔۔۔گوشہ نہیں چھوڑا ۔۔بس کہیں کچھ شک سا ہو کہ ۔۔۔۔۔آپ کی گھڑی یا چشمے کی دُکان ہے اور آپ کہینگے اگر آپ کو اپنی مناسبت سے نہیں مل رہا تو ہماری دکان پر تشریف لائیں ہم بالکل آپ کے حساب سے واچ اور چشمہ فراہم کرینگے۔۔۔صرف مشورہ مفت دیا ہے مگر وہ مفت نہیں ہونگے۔۔
ایسا کچھ بھی نہیں ہے میں نے تو اس لیے مشورہ دیا کہ میری تو شادی ہو نہیں رہی چلو اپنے یہ شوق کسی اور کے اوپر پورا کر دیں نہیں تو چھڑے چھانٹ بندے کا کیا ہے جو مرضی پہن لے کون سا کسی نے کہنا ہے کہ آپ ذرا بھی خیال نہیں میری سہیلیاں کیا کہیں گی اور دیکھے نہ آپ کی تون کتنی باہر ہے ہائے ہائے میں کدھر پھس گئ