تبصرہ کتب کیا کسی نے ٹیلی پیتھی کی کتاب پڑھی ہے؟

gook

محفلین
کسی نہ کسی نے تو ضرور پڑھی کوئی کوئی ہے ایسا یہاں پر؟
 
مدیر کی آخری تدوین:

رانا

محفلین
کئی سال پہلے ایک ٹھیلے والے کے پاس نظر آئی تھی تو دیکھنے کے لئے ہاتھ میں پھڑی تھی پھر واپس رکھ دی۔:)
 
ناقص املا کی ریٹنگ ویسے ہی دی ہے ہم اپنی پروفائل میں سارے اپشن شروع کرنا چاہتے تھے بس ایک یہی رہتا تھا
شکریہ
 
بچپن میں ٹیلی پیتھی دوکتابیں پڑھنا یاد ہے مگر بعد احساس ہوا کہ ایسی ان چکروں میں نہیں پڑنا چاہئے۔
آپ بھی ان چکروں میں نہ پڑیں
 

رانا

محفلین
کسی نہ کسی نے تو ضرور پھڑی کوئی کوئی ہے ایسا یہاں پر؟
محفل پر یہ دو دھاگے اس سے متعلق ملے ہیں۔
ٹیلی پیتھی کیا ہے؟
ٹیلی پیتھی جانیئے۔
اگر اس پر رائے درکار ہے کہ یہ کس حد تک درست ہے یا غلط تو محفل کھنگالیں شائد کہیں کوئی گفتگو اس پر مل جائے۔
تدوین: دوسرے والے دھاگے کو ابھی سرسری سا دیکھا ہے تو اس میں کچھ گفتگو تو چلی ہے اس پر۔ خدا جانے کس نتیجے پر پہنچی ہے۔ :)
 
آخری تدوین:
پھڑی سے مراد خریدنی یا چرانی ہے یا پھر پڑھی ہے کی املاء کی غلطی ہوئی؟
پھڑی اگر پنجابی زبان کا استعمال کیا ہے تو اس سے مراد پکڑی یعنی اٹھائی یا چرائی ہوسکتا ہے

یا

پڑی پائی مراد ہے تو اس سے مراد بھی اٹھائی یا چرائی یا کسی دوست سے مستعار لی ہے کبھی نہ واپس کرنے کے لیے

یا

اس سے مراد پڑھی ہوسکتا ہے یعنی کسی کے زیرِ مطالعہ آنے سے متعلق استفسار کیا گیا ہے۔

وللہ اعلم!!!
 
مگر

مگر کیوں میرے بھائی؟
عموما ان علوم کو ایسی کتابوں سے سیکھنے کا نتیجہ محض وقت اور توانائی کا ضیاع ہوتا ہے۔ اگر اس طرح کے علوم میں کوئی حقیقت ہو بھی تو یہ کتابوں سے نہیں کسی ایسے استاد سے ہی سیکھے جا سکتے ہیں جو خود بھی ان کا ماہر ہو۔
 

gook

محفلین
معافی چاہتا ہوں پڑھی لکھنا چاہتا تھا لیکن غلطی سے پھڑی لکھ دیا
پھڑی اگر پنجابی زبان کا استعمال کیا ہے تو اس سے مراد پکڑی یعنی اٹھائی یا چرائی ہوسکتا ہے

یا

پڑی پائی مراد ہے تو اس سے مراد بھی اٹھائی یا چرائی یا کسی دوست سے مستعار لی ہے کبھی نہ واپس کرنے کے لیے

یا

اس سے مراد پڑھی ہوسکتا ہے یعنی کسی کے زیرِ مطالعہ آنے سے متعلق استفسار کیا گیا ہے۔

وللہ اعلم!!!
 

فہیم

لائبریرین
گیارہ سال قبل میں بھی شاید کچھ ٹیلی پیتھی کا ہی سرچ کرتے ہوئے اردو محفل پر آ پہنچا تھا :)
 

محمد وارث

لائبریرین
کسی مدیر صاحب نے عنوان میں سے املا کی غلطی درست کر دی ہے، شکریہ بہت بہت، مگر یہ کہ اب "پھڑی" والے سارے تبصرے غیر متعلقہ ہو گئے ہیں۔ :)
 
Top