محفل پر یہ دو دھاگے اس سے متعلق ملے ہیں۔کسی نہ کسی نے تو ضرور پھڑی کوئی کوئی ہے ایسا یہاں پر؟
مگر کیوں میرے بھائی؟بچپن میں ٹیلی پیتھی دوکتابیں پڑھنا یاد ہے مگر بعد احساس ہوا کہ ایسی ان چکروں میں نہیں پڑنا چاہئے۔
آپ بھی ان چکروں میں نہ پڑیں
پھڑی اگر پنجابی زبان کا استعمال کیا ہے تو اس سے مراد پکڑی یعنی اٹھائی یا چرائی ہوسکتا ہےپھڑی سے مراد خریدنی یا چرانی ہے یا پھر پڑھی ہے کی املاء کی غلطی ہوئی؟
معصوم سائل سے املاء کی غلطی ہوئی مگر یار لوگوں نے اسی ایک چھوٹی سی غلطی کو پھڑ لیا۔پھڑی سے مراد خریدنی یا چرانی ہے یا پھر پڑھی ہے کی املاء کی غلطی ہوئی؟
عموما ان علوم کو ایسی کتابوں سے سیکھنے کا نتیجہ محض وقت اور توانائی کا ضیاع ہوتا ہے۔ اگر اس طرح کے علوم میں کوئی حقیقت ہو بھی تو یہ کتابوں سے نہیں کسی ایسے استاد سے ہی سیکھے جا سکتے ہیں جو خود بھی ان کا ماہر ہو۔مگر
مگر کیوں میرے بھائی؟
غلطی تو آپ نے بھی کی ہے۔ اپنا کمنٹ ایک بار پھر سے پڑھیںناقص املا کی ریٹنگ ویسے ہی دی ہے ہم اپنی پروفائل میں سارے اپشن شروع کرنا چاہتے تھے بس ایک یہی رہتا تھا
شکریہ
غلطی تو انسان سے ہی ہوتی ہے تسی سے سنجیدہ ہی ہو گئےغلطی تو آپ نے بھی کی ہے۔ اپنا کمنٹ ایک بار پھر سے پڑھیں
پھڑی اگر پنجابی زبان کا استعمال کیا ہے تو اس سے مراد پکڑی یعنی اٹھائی یا چرائی ہوسکتا ہے
یا
پڑی پائی مراد ہے تو اس سے مراد بھی اٹھائی یا چرائی یا کسی دوست سے مستعار لی ہے کبھی نہ واپس کرنے کے لیے
یا
اس سے مراد پڑھی ہوسکتا ہے یعنی کسی کے زیرِ مطالعہ آنے سے متعلق استفسار کیا گیا ہے۔
وللہ اعلم!!!
تسی غلطی تے فیر کرلی عبدالرحمن صاحبغلطی تو انسان سے ہی ہوتی ہے تسی سے سنجیدہ ہی ہو گئے
قیصرانی بھائی!پھڑی سے مراد خریدنی یا چرانی ہے یا پھر پڑھی ہے کی املاء کی غلطی ہوئی؟
وقت کی کمی ہوتی ہے، سو ایسے ہی سہیقیصرانی بھائی!
السلام علیکم۔
آپ محفل پہ کیوں نہیں آتے؟یا یوں کہنا چاہیے کہ مہمان اداکار کے طور پہ کیوں آتے ہیں؟