یوسف-2
محفلین
جزاک اللہ براسرکہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ " ماشاء اللہ بہت اچھی اور گہری بات کردی آپ نے اتفاق سے"
”ماشاء اللہ“ ہی لکھا تھا، لیکن الف کہیں اِدھر اُدھر گم ہوگیا، اللہ معاف کرے
جزاک اللہ براسرکہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ " ماشاء اللہ بہت اچھی اور گہری بات کردی آپ نے اتفاق سے"
کومہ تو درست تھا ناں؟ کہیں وہ بھی تو غلطی سے نہیں لکھا گیا اتفاق سے پہلے ؟جزاک اللہ براسر
”ماشاء اللہ“ ہی لکھا تھا، لیکن الف کہیں اِدھر اُدھر گم ہوگیا، اللہ معاف کرے
جیسا آپ پسند کریں، پڑھ لیں۔ وِد کومہ یا وِد آؤٹ کومہکومہ تو درست تھا ناں؟ کہیں وہ بھی تو غلطی سے نہیں لکھا گیا اتفاق سے پہلے ؟
میرا خیال ہے اگر مرد بھی ماں ، بہن ، بیوی ، بیٹی کے رشتوں سے بے نیاز ہو جائے تو وہ پرسکون زندگی نہیں حاصل کر پاتا۔ کہ انسان کو خوشی حاصل کرنے کے لئے انسانوں ہی کی قربت درکار ہے۔اسلام میں عورتوں کے جملہ حقوق کی ادائیگی کا ذمہ دار باپ، بھائی، شوہر اور بیٹوں کو قرار دیا گیا ہے۔ جو عورت ان محرمات سے بے نیاز ہوجاتی ہے، وہ کبھی بھی پرسکون زندگی حاصل نہیں کرسکتی، خواہ وہ کسی ریاست کی سربراہ ہی کیوں نہ بن جائے۔
کیا بولوں ؟بولیں۔
میں نا کہتا تھا۔
یہ بولَیں نہیں تھا بولِیں تھا۔ کہ ایک ّ عورت بولی۔کیا بولوں ؟
اور آپ کیا کہتے تھے
صحیح فرمایا۔بلکہ ایک سے زائد عورتوں کا
اب بتائیے کہ ایک عورت کے ہاں تین بیٹیاں ہیں۔ وہ اتفاق سے بچپن میں یتیم ہو گئی تھی۔ بھائی کوئی نہیں، باپ کے مرتے ہی وہ کس رشتہ دار کے "سائے تلے" اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔ اگر شکل کی اچھی ہوئی تو سب سے پہلا مسئلہ یہیں ہونا ہے کہ سائے دار رشتہ دار مرد ہے، اگر عقل کی تیز ہے تو کسی کو پسند نہیں آنی، اگر جائیداد نام کی کوئی چیز ہے تو اس پر یہ ہمارے مرد حضرات ہی رال ٹپکاتے پہنچ جاتے ہیں۔ مرد کو لگام دیں، عورت کے مسائل خود ہی پیدا ہونے سے قبل ہی حل ہو جائیں گے۔ باقی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ جنس مخالف کا سہارا نہ ہو تو عورت مغربی ہو جائے گی تو یہ محض سمجھ کا ہی ہیر پھیر ہےجی نہیں۔ ایک مسلمان عورت کو یہ سارے حقوق اسلام بخوبی عطا کرتا ہے۔ مجھے صرف اس بات پر اعتراض تھا کہ
یہاں بین السطور عورت کو باپ، بھائی، شوہر اور بیٹوں سے ”بے نیاز“ ہوکر ازخود اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کا تاثر ملتا ہے۔ اگر ایسا نہیں ہے تو پھر اس باب میں آپ کی ساری وضاحتیں اور تفاصیل درست ہیں۔اسلام میں عورتوں کے جملہ حقوق کی ادائیگی کا ذمہ دار باپ، بھائی، شوہر اور بیٹوں کو قرار دیا گیا ہے۔ جو عورت ان محرمات سے بے نیاز ہوجاتی ہے، وہ کبھی بھی پرسکون زندگی حاصل نہیں کرسکتی، خواہ وہ کسی ریاست کی سربراہ ہی کیوں نہ بن جائے۔
@قیصرانی بھائی۔100٪ متفق۔اب بتائیے کہ ایک عورت کے ہاں تین بیٹیاں ہیں۔ وہ اتفاق سے بچپن میں یتیم ہو گئی تھی۔ بھائی کوئی نہیں، باپ کے مرتے ہی وہ کس رشتہ دار کے "سائے تلے" اپنے پیروں پر کھڑی ہو۔ اگر شکل کی اچھی ہوئی تو سب سے پہلا مسئلہ یہیں ہونا ہے کہ سائے دار رشتہ دار مرد ہے، اگر عقل کی تیز ہے تو کسی کو پسند نہیں آنی، اگر جائیداد نام کی کوئی چیز ہے تو اس پر یہ ہمارے مرد حضرات ہی رال ٹپکاتے پہنچ جاتے ہیں۔ مرد کو لگام دیں، عورت کے مسائل خود ہی پیدا ہونے سے قبل ہی حل ہو جائیں گے۔ باقی اگر آپ سمجھتے ہیں کہ جنس مخالف کا سہارا نہ ہو تو عورت مغربی ہو جائے گی تو یہ محض سمجھ کا ہی ہیر پھیر ہے
میرے نزدیک تو مغرب دیگر چند اچھی باتوں کے علاوہ اس امر میں بھی قابل تقلید ہے کہ آدھی رات کو بھی عورت اکیلی گھر سے نکلتی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کرتی ملک کے دوسرے کونے تک پہنچ جاتی ہے، چند اسلامی ممالک کا نام بتائیے گا جہاں اسلام کے نام لیوا مردوں کی موجودگی میں "جنسِ مخالف" کی حفاظت کے بغیر عورت چار قدم ہی رات کو گھر سے باہر نکال لے
اگر عورت کو غلام ہی بنا کر اس کی حفاظت کرنی ہے تو پھر میں اس سے اختلاف کروں گا
100٪متفقاس سلسلے میں مجھے اس ورژن سے کافی اختلاف ہے۔ اس سے مراد وہ جو ہم اسلامی ممالک میں دیکھتے ہیں
اگر ہماری ماں نے ہماری بہنوں کی تربیت اور ہماری بیوی نے ہماری بچیوں کی تربیت اچھی کی ہے ہمیں ہرگز ان کے بارے پریشان نہیں ہونا چاہیئے کہ ہماری حفاظتی پناہ سے نکل کر وہ غلط راستے پر چل پڑیں گی
یاد رکھیئے تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے اس سے کم سے تالی نہیں ہوتی
اگر میری بیوی ڈاکٹر ہے تو کیا میں اسے مریضوں کے علاج سے روک دوں؟ اگر میری ماں نے کھیتوں میں ہل چلا کر یا مردوں کے برابر مزدوری کر کے مجھے لکھا پڑھا کر بابو بنایا ہے تو کیا میں اسے مغربی تہذیب کی نشانی قرار دے کر برا بھلا کہوں؟ اگر میری بہن استانی ہے جو تعمیر ملت میں اپنا کردار ادا کر رہی ہے تو اسے میں کیسے روکوں؟
اپنے پیروں پر کھڑا ہونے سے کیا مراد ہے؟ یہی کہ اسے تعلیم کا حق ہو، اسے روزگار کا حق ہو اور اسے اپنے جیون ساتھی کو چننے کو حق بھی ہو۔ اسے اپنے اچھے برے فیصلے کا حق ہو۔ کیا ان میں سے کوئی بھی ایک ایسا حق ہے جو اسلام منع کرتا ہو؟
اور اگر مرد نہ ہو تو ۔۔۔۔۔مرد کامیاب ہو یا ناکام اس کے پیچھے عورت ہی کا ہاتھ ہوتا ہے
عورت نہ ہو تو مرد پیدا ہی نہیں ہوسکتا
مرد کے بغیر بھی عورت بچہ جن سکتی ہے۔ یعنی نسل انسانی بڑھا سکتی ہے
مگر مرد یہ کام بغیر عورت کے نہیں کرسکتا
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔بالکل ہوتا ہے
ایک عورت ایک مرد کو 20 سالوں میں عقلمند بناتی ہے اور دوسری عورت آکے اُسے 20 منٹ میں بےوقوف بنا دیتی ہے
آپ نے کبھی "ٹیسٹ ٹیوب بےبی" کے بارے میں نہیں سناوہ کیسے۔۔۔ ؟؟
سنا ہے۔۔۔، بہتر ہے آپ اس کے متعلق پڑھ بھی لیں۔۔۔آپ نے کبھی "ٹیسٹ ٹیوب بےبی" کے بارے میں نہیں سنا
یہاں پر آپ کلوننگ اور ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو مکس کر رہے ہیں۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی بنیادی طور پر ٹیسٹ ٹیوب میں نہیں پیدا ہوتا بلکہ اس کے لئے حقیقی والدین درکار ہوتے ہیں۔ تاہم کلوننگ کے لئے آپ کسی بھی انسانی خلیے سے "متن" لے کر اپنی "کتاب" لکھ سکتے ہیںآپ نے کبھی "ٹیسٹ ٹیوب بےبی" کے بارے میں نہیں سنا
سنا ہے۔۔۔ ، بہتر ہے آپ اس کے متعلق پڑھ بھی لیں۔۔۔
اصل میں میں ایچ اے خان صاحب کی بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔کیونکہ میرے خیال میں ان کا مطلب یہ تھا کہ "ضروری نہیں کہ بچے صرف شادی شدہ جوڑے ہی پیدا کریں"۔وہ خواتین جو ماں تو بننا چاہتی ہیں لیکن بوائے فرینڈ یا شوہر کا جھنجٹ نہیں پالنا چاہتیں وہ "اسپرم ڈونر" اور ٹیسٹ ٹیوب کے زریعے خود کو ہی "پریگنٹ" کروا سکتی ہیں۔یہاں پر آپ کلوننگ اور ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو مکس کر رہے ہیں۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی بنیادی طور پر ٹیسٹ ٹیوب میں نہیں پیدا ہوتا بلکہ اس کے لئے حقیقی والدین درکار ہوتے ہیں۔ تاہم کلوننگ کے لئے آپ کسی بھی انسانی خلیے سے "متن" لے کر اپنی "کتاب" لکھ سکتے ہیں
جی۔ میرا نقطہ یہ تھا کہ سپرم ڈونر بھی تو کوئی مرد ہی ہوگا۔ لیکن کلوننگ میں جو فرٹیلائزیشن ہوتی ہے، اس میں مرد کا کوئی کردار ہی نہیں ہوتا۔ چونکہ مرد کا کوئی کردار نہیں ہوتا اسی لئے وائی کروموسوم بھی نہیں پہنچتا اور ہر بار صرف لڑکی ہی پیدا ہوتی ہےاصل میں میں ایچ اے خان صاحب کی بات کی وضاحت کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔کیونکہ میرے خیال میں ان کا مطلب یہ تھا کہ "ضروری نہیں کہ بچے صرف شادی شدہ جوڑے ہی پیدا کریں"۔وہ خواتین جو ماں تو بننا چاہتی ہیں لیکن بوائے فرینڈ یا شوہر کا جھنجٹ نہیں پالنا چاہتیں وہ "اسپرم ڈونر" اور ٹیسٹ ٹیوب کے زریعے خود کو ہی "پریگنٹ" کروا سکتی ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/In_vitro_fertilisation#Same-sex_couples.2C_single_and_unmarried_parents
درستجی۔ میرا نقطہ یہ تھا کہ سپرم ڈونر بھی تو کوئی مرد ہی ہوگا۔ لیکن کلوننگ میں جو فرٹیلائزیشن ہوتی ہے، اس میں مرد کا کوئی کردار ہی نہیں ہوتا۔ چونکہ مرد کا کوئی کردار نہیں ہوتا اسی لئے وائی کروموسوم بھی نہیں پہنچتا اور ہر بار صرف لڑکی ہی پیدا ہوتی ہے