قیصرانی
لائبریرین
دلچسپنا جی۔۔۔ دو کے بدلے چار والی خبر
اچھاجواب یہ دیا ہے کہ جھوٹ بول رہے ہیں
دلچسپنا جی۔۔۔ دو کے بدلے چار والی خبر
اچھاجواب یہ دیا ہے کہ جھوٹ بول رہے ہیں
یعنی کہ محدود جنگ ہوچکی ہےآئی ایس پی آر نے انڈین چوکیاں تباہ کرنے کی ویڈیو بھی ریلیز کر دی ہے۔
یعنی کہ محدود جنگ ہوچکی ہے
شیطان مودی کو جنگ اور نفرت ہی سجتی ہے۔ جب دونوں طرف کے لوگ مریں گے تو ہی اس کے دل کو ٹھنڈ پڑے گی۔
گندی سیاست!
بلکل گندی سیاست
مگر مودی بھی صرف ایکٹر ہے اصل وہ لوگ ہیں جو اسے حکومت میں لے کے آئیں ہیں
یعنی اُس کے ووٹرز یا اُس کے بیرونی سپورٹرز ؟
مگر سرمایہ دارنظام اور ان کے رکھوالوں کو فائدہ مند پڑے گی۔ یہ جنگ ان کی بقا کا سوال حل کرسکتی ہےمودی اور راحیل شریف آگ سے کھیل رہے ہیں۔ ان کی حرکتیں دونوں ممالک کے لوگوں کو بہت مہنگی پڑ سکتی ہیں۔
اگر سرحد پار سے فائر کرنے کو سرجیکل سٹرائیک کہا جاتا ہے تو میں بھارتیوں کو اپنے ہاں کسی شادی کی تقریب میں مدعو کرنے کو تیار ہوں۔ اتنی سرجیکل سٹرائیکس شاید انھوں نے پوری زندگی میں نا دیکھی ہوں گیIndia Just Confirmed We Carried Out Surgical Attacks Across LoC Last Night, Destroyed Terror Targets
اگر سرحد پار سے فائر کرنے کو سرجیکل سٹرائیک کہا جاتا ہے تو میں بھارتیوں کو اپنے ہاں کسی شادی کی تقریب میں مدعو کرنے کو تیار ہوں۔ اتنی سرجیکل سٹرائیکس شاید انھوں نے پوری زندگی میں نا دیکھی ہوں گی
عموماً جان جانے کا واقعہ نہیں ہوتا، لیکن کبھی کبھار ہو بھی جاتا ہےشادی میں کسی کی جان تو نہیں جاتی
ادھر کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد شہید ہوچکے ہیںعموماً جان جانے کا واقعہ نہیں ہوتا، لیکن کبھی کبھار ہو بھی جاتا ہے
اخبار کوپتہ نہیں جنگ اور کس کو کہتے ہیں
کونسی نئی بات ہے اس میں ؟ چھ دہائیوں سے ایسا ہوتا آ رہا ہےفوجی مررہے ہیں چوکیاں تباہ ہورہی ہیں
پہلی بار نہیں ہوئیسارک کانفرنس منسوخ ہو گئی
ہو گا تو دیکھیں گےپانی بند کررہے ہیں
میرا ایسا کوئی خیال نہیں ہے۔آپکے خیال میں ایٹم بم چلانا ہی جنگ ہے؟
سرجیکل سٹرائیک کی بات ہو رہی تھی خانجیادھر کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد شہید ہوچکے ہیں