arifkarim
معطل
کل ایک انتہائی نامعقول قسم کا بندہ اس محفل کا رکن بنا تھا جو کھلم کھلا گندی گالیاں بک رہا تھا۔ اس کو بین کیا تو دوسری پہچان بنا کر پھر آ گیا، پھر بین کیا، پھر ایک نئی پہچان سے آ گیا۔ پانچ دفعہ آیا، آخر کار نبیل بھائی نے وہ آئی پی ہی بلاک کر دی، تب کہیں جا کر جا چھوٹی۔ اب آئی پی بلاک کرنے سے کئی ایک بیگناہ بھی بلاک رہیں گے۔
اگر میری طرح کوئی اور ڈھیٹ ہوتا تو اپنا آئی پی بدل کر چھٹی بار رجسٹر ہوجاتا
لیکن فی الوقت میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے۔