گرمی تو واقعی بہت ہے آج کل، اسی لیے میں باہر ہی نہیں جاتا۔
طالوت محفلین جون 11، 2009 #322 زینب اور شرمندہ ؟ یعنی زینب ،،،،،،،،،، (توبہ توبہ) میں نہیں کہتا ۔ وسلام
زینب محفلین جون 11، 2009 #323 زینب نے کہا: شرمندہ اور زینب۔۔۔۔۔۔لے دس سٹیا گیا ہے بندہ لگتا ہے سعودیہ میں گرمی زیادہ ہے آجکل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: گرمی تو واقعی بہت ہے آج کل، اسی لیے میں باہر ہی نہیں جاتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی یہ اوپر والا میرا مراسلہ آپ کے لیے نہیں طالوت کے لیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سے ایسی زبان میں میں نے کب بات کی
زینب نے کہا: شرمندہ اور زینب۔۔۔۔۔۔لے دس سٹیا گیا ہے بندہ لگتا ہے سعودیہ میں گرمی زیادہ ہے آجکل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد نے کہا: گرمی تو واقعی بہت ہے آج کل، اسی لیے میں باہر ہی نہیں جاتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی جی یہ اوپر والا میرا مراسلہ آپ کے لیے نہیں طالوت کے لیے تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب سے ایسی زبان میں میں نے کب بات کی
زینب محفلین جون 11، 2009 #324 طالوت نے کہا: زینب اور شرمندہ ؟ یعنی زینب ،،،،،،،،،، (توبہ توبہ) میں نہیں کہتا ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی توکہا ہے کہ اٹھ جاو انہونے خواب نا دیکھا کرو
طالوت نے کہا: زینب اور شرمندہ ؟ یعنی زینب ،،،،،،،،،، (توبہ توبہ) میں نہیں کہتا ۔ وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہی توکہا ہے کہ اٹھ جاو انہونے خواب نا دیکھا کرو
شمشاد لائبریرین جون 11، 2009 #325 یہ تم اس وقت کہاں سے ٹپک پڑیں؟ میں تو سمجھ رہا تھا کہ لاہور پہنچ گئی ہو گی۔
زینب محفلین جون 11، 2009 #326 وہ ابھی لاہور میں استقبال کی تیاریاں مکمل نہیں ہوئی اسی لیے ابھی میں یہانہی ہوں
محمدصابر محفلین جون 12، 2009 #332 میرا مطلب تھا کہ تینوں عقلمند ابھی تک کسی نتیجے پر نہیںپہنچے یا وہ فارغ بیٹھنے کے لئے ہی اکٹھے ہوئے تھے۔
میرا مطلب تھا کہ تینوں عقلمند ابھی تک کسی نتیجے پر نہیںپہنچے یا وہ فارغ بیٹھنے کے لئے ہی اکٹھے ہوئے تھے۔