کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
اب میرا تو دن شروع ہو گیا۔ اور موڈ کئی کام کرنے کا ہو رہا ہے۔
273_rabbi_1.gif

pray.gif

273_hungry_1.gif

273_tiredcoffee_2.gif

273_read1_1.gif

273_Dreaming_2.gif

273_sleep3_1.gif
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب۔۔۔ کوئی مرض تو نہیں لاحق ہو گیا نا؟؟ :p

موڈ اچھا ہے ۔
اور ماوراء تمہاری اردو کتنی خراب ہوگئی ہے ۔۔۔ “ وہ مرض “ کو تم نے “ کوئی مرض “ لکھ دیا ۔ :wink: ۔ :D
جب آپ کی طرح تجربہ کار ہوں گی نا تو “وہ مرض“ لکھا کروں گی۔ ابھی تو میرے لیے یہ “کوئی مرض“ ہی ہے۔lol۔

میرا دل ہے میں واپس پاکستان چلی جاؤں، اردو میں ایم اے کر ہی آؤں۔ :roll: :lol:
 
ماوراء

محفلین
کتنا امی، ابو کو کہا تھا۔کہ خدا کے لیے مجھے پاکستان ہی رہنے دیں۔ لیکن انھوں نے میری ایک نا سنی۔ اس کا نتیجہ اب یہ ہے کہ لوگوں کی مجھے سننی پڑتی ہیں۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
کتنا امی، ابو کو کہا تھا۔کہ خدا کے لیے مجھے پاکستان ہی رہنے دیں۔ لیکن انھوں نے میری ایک نا سنی۔ اس کا نتیجہ اب یہ ہے کہ لوگوں کی مجھے سننی پڑتی ہیں۔ :(

آں ہاں، تم تو جیسے آگے سے بالکل ہی چپ رہتی ہو ناں۔
 
ماوراء

محفلین
lol۔ صحیح کہا شمشاد بھائی۔ چپ بھلا میں کیوں رہوں، جو غلطیاں نکالتے ہیں۔ اگر وہ اتنے ہی اچھے ہیں تو ذرا اردو کا سبق مجھے پڑھا دیا کریں نا۔

(ویسے ظفری کی بات یہاں نہیں ہو رہی۔ وہ تو مذاق میں انھوں نے کہا تھا، یہ نہ ہو ظفری آ کر میری عقل پر کوئی مہر لگا جائیں۔lol۔)
 
ان کی مہر کہیں گُم ہو گئی ہے، مہر کے ملنے تک تم کچھ بھی کہہ سکتی ہو۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
Top