کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
سارہ، تم نے مجھے ڈرا دیا تھا۔۔ اس لیے آجکل میں نے فون کی جان چھوڑی ہوئی ہے۔ :p

کل ان کی کال آئی تھی۔ لیکن میرا فون پھر سائلنٹ تھا۔ یقیناً غصہ آیا ہو گا ان کو۔ :p

اللہ ہی ہے کہ کوئی شرارت نہ کریں۔ :D
 
دھنک

معطل

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
ہمیں بہت اچھے لگتے ہیں ایسے جن جو فورا حاضر ہوجایا کریں ۔ :)
جن سے یاد آیا، اس محفل پر مجھے جن کہا جاتا ہے، چراغ‌ تو نہیں، آج کل ایک فلیٹ مل گیا ہے :p

چلئیے اچھی بآت فلیٹ رہنے کو مل گیا ورنہ تو آپ چراغ میں رہتے رہتے سکڑُ جاتے ۔ :)
 
سارہ خان

:p :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ، تم نے مجھے ڈرا دیا تھا۔۔ اس لیے آجکل میں نے فون کی جان چھوڑی ہوئی ہے۔ :p

کل ان کی کال آئی تھی۔ لیکن میرا فون پھر سائلنٹ تھا۔ یقیناً غصہ آیا ہو گا ان کو۔ :p

اللہ ہی ہے کہ کوئی شرارت نہ کریں۔ :D
lol...اب ایسا بھی نہیں ڈرایا تھا کہ تم ہمیں ہی فون کرنا چھوڑدو ۔۔ :) ۔۔ میرا بھی فون پرسوں سائلنٹ پر تھا ۔۔ دونوں پر ہی غصہ آیا ہوگا ۔۔ لیکن کل بات ہو گئی تھی ۔۔
شرارت کے بغیر تو وہ واقعی نہیں رہ سکتیں ۔۔ لیکن اس شرارت میں ان کا ہاتھ نہیں ۔۔ ہماری طرح وہ بھی بے خبر ہیں ۔۔ :p
 
دھنک

معطل
آج مدہوش ہوا جائے رے میرا من ، ، ،میرا من،،،
بنا ِ ہی بات مسکُرائے رے میرا من ،،،میرا من،،میرا من،،

:cdrying:
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، تم نے مجھے ڈرا دیا تھا۔۔ اس لیے آجکل میں نے فون کی جان چھوڑی ہوئی ہے۔ :p

کل ان کی کال آئی تھی۔ لیکن میرا فون پھر سائلنٹ تھا۔ یقیناً غصہ آیا ہو گا ان کو۔ :p

اللہ ہی ہے کہ کوئی شرارت نہ کریں۔ :D
lol...اب ایسا بھی نہیں ڈرایا تھا کہ تم ہمیں ہی فون کرنا چھوڑدو ۔۔ :) ۔۔ میرا بھی فون پرسوں سائلنٹ پر تھا ۔۔ دونوں پر ہی غصہ آیا ہوگا ۔۔ لیکن کل بات ہو گئی تھی ۔۔
شرارت کے بغیر تو وہ واقعی نہیں رہ سکتیں ۔۔ لیکن اس شرارت میں ان کا ہاتھ نہیں ۔۔ ہماری طرح وہ بھی بے خبر ہیں ۔۔ :p
نہیں، ضرور کروں گی۔ لیکن ذرا وقفہ لمبا کر دیا ہے۔ :p
 
قیصرانی

لائبریرین
آج صبح‌سکول جاتے ہوئے گاڑی خراب ہوئی، گاڑی کو سارا دن ٹھیک کرتا رہا۔ بہت سی نئی چیزیں سیکھیں اس لئے موڈ اچھا ہے
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ، تم نے مجھے ڈرا دیا تھا۔۔ اس لیے آجکل میں نے فون کی جان چھوڑی ہوئی ہے۔ :p

کل ان کی کال آئی تھی۔ لیکن میرا فون پھر سائلنٹ تھا۔ یقیناً غصہ آیا ہو گا ان کو۔ :p

اللہ ہی ہے کہ کوئی شرارت نہ کریں۔ :D
lol...اب ایسا بھی نہیں ڈرایا تھا کہ تم ہمیں ہی فون کرنا چھوڑدو ۔۔ :) ۔۔ میرا بھی فون پرسوں سائلنٹ پر تھا ۔۔ دونوں پر ہی غصہ آیا ہوگا ۔۔ لیکن کل بات ہو گئی تھی ۔۔
شرارت کے بغیر تو وہ واقعی نہیں رہ سکتیں ۔۔ لیکن اس شرارت میں ان کا ہاتھ نہیں ۔۔ ہماری طرح وہ بھی بے خبر ہیں ۔۔ :p
نہیں، ضرور کروں گی۔ لیکن ذرا وقفہ لمبا کر دیا ہے۔ :p

او کے ۔۔۔۔ :)

موڈ آج بس ٹھیک ہی ہے ۔۔ :?
 
Top