کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
صاحب نوٹ کریں سودے کی لسٹ ۔ :)

آئل ،،، چینی،،،،پتی،،،،آٹا،،،چاول،،،دالیں،،،،انڈے،،،،،ڈبل روٹی،،،،نمک مرچیں،،،مصالحے،،،ادرک،،،پیاز،،،،ٹماٹر،،،،آلو،،،،چند دیگر سبزیاں ،،،،،گوشت ،،،،ایک کلو ،،،،،
یہ سب دے جائے تو واپسی پر کار سروس کے لئیے لے جائے ۔ :)
چونکہ چیزوں کی مقدار ساتھ نہیں لکھی تھی تو اندازے سے خریداری کر ڈالی۔ اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ہو تو بتا دیں

گاڑی کو میں سروس کے لئے لے جا رہا ہوں۔ جب تک آپ میری گاڑی استعمال کر لیں۔ دو گھنٹے بعد آپ کی گاڑی واپس آجائے گی

:) گڈُ ، اچھے شوہر کی یہ پہچان ہوا کرتی ہے کہ مقدار نہ یاد رہے تو اندازے سے خریداری کر لی جائے ۔ :)
ورنہ تو آجکل کے شوہر نکھٹو ہوتے ہیں بھولنے کی بیماری انکو ہوتی ہے ۔ :)
دو گھنٹے ۔؟ کار سروس ؟ :oops: بہت ہیں ۔ بس ہم چاہتے ہیں آدھے گھنٹے میں کار واپس آئے ۔ اور :roll: صاحب آپ کی گاڑی؟ :roll: آپ چاہتے ہیں ہم آپ ہی کی طرح خوار ہوں آپ کی گاڑی لے گر ۔؟ :?
 
قیصرانی

لائبریرین

پسندیدگی کے لئے شکریہ

گاڑی کو ٹھیک بھی تو کرنا تھا، ونٹر ٹائرز اتار کر سمر ٹائرز لگانے تھے۔ اس کے علاوہ سروس بھی، دو گھنٹے اتنے زیادہ تو نہیں تھے :roll:
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔ :p :lol:

انکے گھر میں کون ہوتا ہے ماوراء ؟ کس کو اطلاع کریں گئیں ۔؟ :?
وہ تو جب میں اطلاع کروں گی۔ تو آپ کو خود بخود ہی معلوم ہو جائے گا نا۔ :)
 
سارہ خان

:) ان کو کیوں پتا چلے گا ۔۔ قیصرانی کو پتا چلے گا نہ ۔۔ بھاگ بھاگ کر کام تو وہ ہی کر رہے ہیں ۔۔۔۔ :p :)
 
دھنک

معطل
سارہ خان نے کہا:

تو اچھی بات ہے نہ سارہ جی ۔ کام بھاگ بھاگ کر کریں گے تو رات کو بھوک بھی صیح سے لگے گی ۔ :)
اور بھاگنے سے پہلے کا کھایا ہوا بھی ہضم ہوجائے گا تو کیا قباحت ہوئی بھاگ بھاگ کر کام کرنے سے ۔ ؟ :)
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
دو گھنٹے ۔؟ کار سروس ؟ :oops: بہت ہیں ۔ بس ہم چاہتے ہیں آدھے گھنٹے میں کار واپس آئے ۔ اور :roll: صاحب آپ کی گاڑی؟ :roll: آپ چاہتے ہیں ہم آپ ہی کی طرح خوار ہوں آپ کی گاڑی لے گر ۔؟ :?
پسندیدگی کے لئے شکریہ

گاڑی کو ٹھیک بھی تو کرنا تھا، ونٹر ٹائرز اتار کر سمر ٹائرز لگانے تھے۔ اس کے علاوہ سروس بھی، دو گھنٹے اتنے زیادہ تو نہیں تھے :roll:

اچھا صاحب ، ہم کون ہوتے ہیں آپ کی مرضی چار گھنٹے لے جائیے کار ۔
 
دھنک

معطل
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔ :p :lol:

انکے گھر میں کون ہوتا ہے ماوراء ؟ کس کو اطلاع کریں گئیں ۔؟ :?
وہ تو جب میں اطلاع کروں گی۔ تو آپ کو خود بخود ہی معلوم ہو جائے گا نا۔ :)

خود بخود ۔؟ کیا ہمارے اندر کوئی خود بخود سسٹم لگا ہوا دیکھ لیا ہے ۔ ؟ :) ہمیں الہام تو آنے سے رہے اب خود بخود کیسے معلوم ہوگا ۔ :? آپ ہی کچھ بتا دیں ۔ :)
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔ :p :lol:

انکے گھر میں کون ہوتا ہے ماوراء ؟ کس کو اطلاع کریں گئیں ۔؟ :?
وہ تو جب میں اطلاع کروں گی۔ تو آپ کو خود بخود ہی معلوم ہو جائے گا نا۔ :)
:) ان کو کیوں پتا چلے گا ۔۔ قیصرانی کو پتا چلے گا نہ ۔۔ بھاگ بھاگ کر کام تو وہ ہی کر رہے ہیں ۔۔۔۔ :p :)
یہ بھی ٹھیک کہا سارہ۔ لیکن عموماً بیویاں پہلے ہڈی کو باہر نکال کر ہی کچھ کرتی ہیں۔
ہمارے یہاں ہمسائی ایک پاکستانی آنٹی تھیں۔ ان کی نئی نئی شادی ہوئی، پاکستان سے آئیں تھیں۔ کیا ہوا۔۔۔ ان کے خاوند کی کوئی گرل فرینڈ نے ان کے گھر کے دروازے پر ایک دن آ بیل کی۔ ان کی خاوند تو گھر میں نہیں تھے۔ آنٹی کو اپنے خاوند کے بارے میں کچھ معلومات تو مل ہی چکی تھیں۔ اچھا، آنٹی اس وقت روٹیاں بنا رہی تھیں۔ انھوں نے کیا کیا۔۔ بیلنا لے کر کھڑکی سے منہ باہر نکال کر اس عورت کو اردو میں ہی گالیاں نکالنا شروع کر دیں۔ اور ساتھ ساتھ بیلنا بھی دکھاتی رہیں۔ نارویجین تو آتی نہیں تھی انھیں۔ وہ بے چاری وہاں سے ایسی بھاگی۔ کہ اس نے دوبارہ وہاں کا رخ نہ کیا۔ بعد میں انکل کی تو خوب شامت آئی تھی۔ lol۔

اسی طرح قیصرانی کی نئی نویلی دلہن بھی کریں گی۔
 
ماوراء

محفلین
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
دھنک نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی۔۔۔ ٹہریں۔۔ میں آپ کے گھر اطلاع کرتی ہوں۔ کہ باہر کیا ہو رہا ہے۔ :p :lol:

انکے گھر میں کون ہوتا ہے ماوراء ؟ کس کو اطلاع کریں گئیں ۔؟ :?
وہ تو جب میں اطلاع کروں گی۔ تو آپ کو خود بخود ہی معلوم ہو جائے گا نا۔ :)

خود بخود ۔؟ کیا ہمارے اندر کوئی خود بخود سسٹم لگا ہوا دیکھ لیا ہے ۔ ؟ :) ہمیں الہام تو آنے سے رہے اب خود بخود کیسے معلوم ہوگا ۔ :? آپ ہی کچھ بتا دیں ۔ :)
اب سب کچھ تو میں آپ کو بتانے سے رہی۔ :)
 
Top