کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

قیصرانی

لائبریرین
زکریا نے کہا:
گاڑی خراب ہو گئی اور سارا دن اسے ٹھیک کرنے میں لگا اور اس کے بعد اچھا موڈ :?
ارے نہیں۔ موڈ اچھا اس لئے نہیں کہ سارا دن گاڑی ٹھیک کرتا رہا، بلکہ اس لئے کہ گاڑی ٹھیک کرنے کے سلسلے میں کافی کچھ نیا سیکھا
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:

تو ایسا کریں ہماری گاڑی بھی آپ ہی درست کر جائیے موڈ کچھ اور اچھا ہوجائے گا :)
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
دھنک نے کہا:
تو ایسا کریں ہماری گاڑی بھی آپ ہی درست کر جائیے موڈ کچھ اور اچھا ہوجائے گا :)
جی بالکل، ورنہ ایسے دوست کا کیا فائدہ جو کام نہ آئے

بلکل بلکل ۔ :) تو صاحب آپ ایسا کریں کہ گاڑی کی مرمت بھی کر کے دیں ساتھ میں اسے واش بھی کر کے دیں ذرا میٹ ویٹ اچھے سے جھاڑئیے گا ۔ بیک بہت گند ہے ۔ :oops: پھر گاڑی سے فارغ ہونے کے بعد ہمیں کچھ سودا سلف خریدنا ہے وہ لا دیں ۔ :)
باقی کے کام ساتھ ساتھ یاد آنے پر ۔
 
دھنک

معطل
قیصرانی نے کہا:
گاڑی کی چابی اور سودے کی لسٹ تو دے دیں

صاحب نوٹ کریں سودے کی لسٹ ۔ :)

آئل ،،، چینی،،،،پتی،،،،آٹا،،،چاول،،،دالیں،،،،انڈے،،،،،ڈبل روٹی،،،،نمک مرچیں،،،مصالحے،،،ادرک،،،پیاز،،،،ٹماٹر،،،،آلو،،،،چند دیگر سبزیاں ،،،،،گوشت ،،،،ایک کلو ،،،،،
یہ سب دے جائے تو واپسی پر کار سروس کے لئیے لے جائے ۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
دھنک نے کہا:
صاحب نوٹ کریں سودے کی لسٹ ۔ :)

آئل ،،، چینی،،،،پتی،،،،آٹا،،،چاول،،،دالیں،،،،انڈے،،،،،ڈبل روٹی،،،،نمک مرچیں،،،مصالحے،،،ادرک،،،پیاز،،،،ٹماٹر،،،،آلو،،،،چند دیگر سبزیاں ،،،،،گوشت ،،،،ایک کلو ،،،،،
یہ سب دے جائے تو واپسی پر کار سروس کے لئیے لے جائے ۔ :)
چونکہ چیزوں کی مقدار ساتھ نہیں لکھی تھی تو اندازے سے خریداری کر ڈالی۔ اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ہو تو بتا دیں

گاڑی کو میں سروس کے لئے لے جا رہا ہوں۔ جب تک آپ میری گاڑی استعمال کر لیں۔ دو گھنٹے بعد آپ کی گاڑی واپس آجائے گی
 
Top