ماوراء
محفلین
دوا لینے کے بعد سو جانا تھا نا۔ پھر ہی ٹھیک ہوتا ہے۔سارہ خان نے کہا:کام کا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ امی کو میں ویسے بھی نہیں کرنے دیتی ۔۔ بس پتا نہیں کیوں میرے سر میں بہت درد ہے آج ۔۔![]()
ٹیبلیٹ میں نہیں لیتی ۔۔ وہ بھی دل پر پتھر رکھ کر کھا لی ۔۔۔ پھر بھی نہیں گیا ۔۔۔![]()
![]()