ماوراء
محفلین
دوا لینے کے بعد سو جانا تھا نا۔ پھر ہی ٹھیک ہوتا ہے۔سارہ خان نے کہا:کام کا مسئلہ نہیں ہے ۔۔ امی کو میں ویسے بھی نہیں کرنے دیتی ۔۔ بس پتا نہیں کیوں میرے سر میں بہت درد ہے آج ۔۔
ٹیبلیٹ میں نہیں لیتی ۔۔ وہ بھی دل پر پتھر رکھ کر کھا لی ۔۔۔ پھر بھی نہیں گیا ۔۔۔