کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
کیوں۔۔آنٹی گھر پر کیوں نہیں؟ کہیں گئی ہوئی ہیں کیا؟
ہاں انٹرویو دے آئی ہوں۔ اب دیکھو کیا بنتا ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں کا اپلائی کی تھی نا۔
 
سارہ خان

محفلین
ھمم امی کو زبردستی میری کزنز لے گئیں ہیں اپنے گھر کچھ دن ۔۔ :( ۔۔ لیکن ان کے کچھ دن ختم ہونے میں ہی نہیں آ رہے ۔۔
کیسا ہوا انٹرویو؟؟ چلو انشاءاللہ اچھا ہی بنے گا ۔۔ گرمیوں کی چھٹیاں وہاں کب ہوتی ہیں؟؟
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:

تمھاری کزنز۔۔ تمھاری امی کو لے گئی ہیں؟ انھیں تو تمھیں لے کر جانا چاہیے تھا نا۔۔ کہ نہیں؟
ہاں۔۔ٹھیک ہی ہوا تھا۔۔۔جون میں ہی گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتی ہیں۔

اچھا۔۔ وہ دھنک دکھائی نہیں دے رہیں؟
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:

ھمم لینے تو مجھے ہی آئیں تھیں ۔۔ پر میں نہیں گئی تو امی کو لے گئیں ۔۔ کہ یا تم چلو یا آنٹی کو جانے دو ۔۔ اصل میں امی نے ان کو بھی پالا ہے تو ماں ہی سمجھتی ہیں وہ ان کو ۔۔ :)
ھمم یہاں کی طرح جون میں ہی شروع ہوتی ہیں ۔۔ اب تو چھٹیاں ہی چھٹیاں ہیں ۔۔ کبھی ان چھٹیوں کا بے صبری سے انتظار کرتے تھے ہم ۔۔ :)
 
اچھا۔۔۔چلو پھر توٹھیک ہے۔ اب یہ چند دن زیادہ ہی نہ ہو جائیں۔ ورنہ تمھاری مصروفیت بڑھ جائیں گی۔

ہاں واقعی۔۔۔کسی زمانے۔۔۔ہم بے چینی سے چھیٹوں کا انتظار کرتے تھے۔ اور ساری چھٹیاں کھیل کود میں گزار دیتے تھے۔ چھٹیوں میں جو کام ملتا تھا۔۔ میں نے تو کبھی نہیں کیا تھا۔ :p
 
امی تو بڑی خوش ہیں میری ان مصروفیات سے ۔۔ ان کی دلی خواہشیں پوری ہو رہی ہیں ۔۔۔ :p ۔۔ اس لئے وہ آرام سے ہی آئیں گی ۔۔ :)
ہاہاہا۔۔ میں تو پہلے 2۔۔ 3 دنوں میں ہی سارا ہوم ورک کر لیتی تھی کہ پھر سارا وقت اپنا ہو ۔۔۔ :p ۔۔ کیا بے فکری کا زمانہ تھا وہ بھی ۔۔زندگی بھر یاد رہنے والا ۔۔۔ :( :)
 
ہاں واقعی۔۔تمھارا بھلا ہی چاہتی ہیں نا۔ تم بھی ماہر ہو جاؤ گی۔ :wink:
میں نے تو کبھی چھٹیوں کا کام نہیں کیا تھا۔ ہاں صرف ایک بار یاد ہے کہ میں نے رجسٹرر بھر دیا تھا۔۔ لکھ لکھ کر۔ lol۔ بہانے بازیاں کرنے میں میں شروع سے ہی ماہر ہوں۔ lol۔ ٹیچرز کو اپنے قابو میں کیا ہوتا تھا۔ :p

بے فکری کا تو واقعی زمانہ تھا۔ لیکن اس زمانے میں بھی بڑی فکریں ہوتی تھیں۔ کھیلنے کب جانا ہے۔ پڑھائی مصیبت لگ رہی ہے۔ امی نے ڈانٹ دیا ہے۔ اس عمر کے لحاظ سے یہی بہت بڑی فکریں تھیں۔ اب بڑے ہو گئے ہیں تو فکریں بڑھنی ہی ہیں نا۔ :p
 
ماوراء

محفلین
273_iamsad_2.gif

273_sleep3_1.gif
 
ماوراء

محفلین
بے وقت سوتی ہوں تو بے وقت ہی نیند آ جاتی ہے۔ آج صبح جلدی ہی اٹھ گئی تھی۔ (میرا مطلب ہے دن کو جلدی اٹھ گئی تھی۔ :p ) ابھی چائے پیتی ہوں یا ابھی باہر جانے کا سوچ رہی ہوں۔ شاید بھاگ جائے۔ :p
 
Top