ھمم تو تم نیٹ کے بجائے آجکل بارش انجوائے کر رہی ہو ۔۔ماوراء نے کہا:زبردست موسم ہے۔بارش ہو رہی ہے۔ اور موڈ بھی اچھا ہے۔![]()
نیٹ پر کچھ انجوائے کرنے والا ہو تو انجوائے کروں نہ۔سارہ خان نے کہا:ھمم تو تم نیٹ کے بجائے آجکل بارش انجوائے کر رہی ہو ۔۔ماوراء نے کہا:زبردست موسم ہے۔بارش ہو رہی ہے۔ اور موڈ بھی اچھا ہے۔![]()
تمہارا ایس ایم ایس بہت اچھا لگا ۔۔ تھینکس ۔۔
![]()
موسم تو یہاں بھی بہت اچھا ہو رہا ہے ۔۔ لیکن حالات اتنے خراب ہیں کہ کچھ بھی انجوائے نہیں کیا جا سکتا ۔۔ماوراء نے کہا:نیٹ پر کچھ انجوائے کرنے والا ہو تو انجوائے کروں نہ۔سارہ خان نے کہا:ھمم تو تم نیٹ کے بجائے آجکل بارش انجوائے کر رہی ہو ۔۔ماوراء نے کہا:زبردست موسم ہے۔بارش ہو رہی ہے۔ اور موڈ بھی اچھا ہے۔![]()
تمہارا ایس ایم ایس بہت اچھا لگا ۔۔ تھینکس ۔۔
![]()
بارش میں زیادہ اچھی طرح انجوائے کیا جا سکتا ہے۔ کل تو زبردست موسم تھا۔
تھیکنس کی ضرورت نہیں۔ تم نے بھی کر کے حساب برابر کر دیا تھا۔![]()