کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء یہ حجاب میں ہے اوتار صرف آنکھیں شائن کر رہی ہیں اچھی ہیں نا :wink: میرا موڈ بھی بس ایویں تھا وہ ڈسپلے پکچر دیکھ کر اچھا ہوگیا :) ویسے فکر ناٹ سب خیر ہی ہے :p
میں تو حجاب کو آج تک اچھا ہی سمجھتی رہی۔ لیکن یہ نہیں معلوم تھا کہ تم ایسی اچھی ہو گی۔ جو آنکھوں میں سے روشنی نکالتی ہو گی۔ :p (اچھی ہے)

ہاں، تمھاری ڈسپلے کی تصویر کے بعد تمھاری باتوں کی وجہ سے میرا بھی موڈ اچھا ہو گیا۔ باقی شکر ہے کہ خیر ہی ہے۔ :wink: :p
 
ماوراء

محفلین
:eek: شمشاد بھائی، میں بھی کچھ دن پہلے محفل والے الیکشن کو یاد کر رہی تھی۔ لیکن اب محب سے لڑنے کا ارادہ نہیں ہے۔ کوئی مقابلے کا بندہ ہو تو تب بھی بات ہے۔ :p
لیکن نبیل بھائی کو الیکشن سے چڑ ہے۔ :( :p
 
حجاب

محفلین
:) میرا موڈ اور بھی اچھا ہوگیا ماوراء اب تمہاری ڈسپلے پکچر دیکھ کر، فُل چاند اور بادل :) اب جب محفل کی کوئی پوسٹ نہ مل رہی ہو تو میرے اوتار سے کام چلانا :wink:
 
ماوراء

محفلین
تم نے اب میرا موڈ اچھا کر دیا تھا۔ تو مجھے بھی تمھارے ساتھ
ڈریم لینڈ میں جانا پڑ گیا۔ :p
ہاں، یہ ٹھیک کہا۔ میں تمھارے اوتار کو ٹارچ کی حیثیت سے استعمال کروں گی۔ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
:eek: شمشاد بھائی، میں بھی کچھ دن پہلے محفل والے الیکشن کو یاد کر رہی تھی۔ لیکن اب محب سے لڑنے کا ارادہ نہیں ہے۔ کوئی مقابلے کا بندہ ہو تو تب بھی بات ہے۔ :p
لیکن نبیل بھائی کو الیکشن سے چڑ ہے۔ :( :p

اور میں پاکستان والے الیکشن کی بات کر رہا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

آپ بھی نہ۔۔۔۔پاکستان کے الیکشن کی کون بات کرتا ہے۔ :?

موڈ۔۔۔۔اچھا ہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
کراچی کے حالات کی وجہ سے معمول پر آنے میں کچھ وقت تو لگے گا ہی کہ وقت ہی ہر درد کا مرہم ہے۔
 
AMERICAN

محفلین
ایسے واقعات (کراچی) کو دیکھ کر سن کردل خون کے آنسو روتا ہے۔ اللہ ہماری مغفرت فرمائے ۔ اور مرنے والوں کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔
 
Top