ماوراء یہ حجاب میں ہے اوتار صرف آنکھیں شائن کر رہی ہیں اچھی ہیں نا میرا موڈ بھی بس ایویں تھا وہ ڈسپلے پکچر دیکھ کر اچھا ہوگیا ویسے فکر ناٹ سب خیر ہی ہے
شمشاد بھائی، ہمارے موڈ پر دوسروں کی وجہ سے بہت اثر پڑتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے مجھے سیاست میں جانے کا بہت شوق تھا۔ لیکن اب معلوم نہیں کیوں ختم ہو گیا۔
ویسے میں واقعی اچھی سیاستدان بن سکتی ہوں۔