کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
فہیم ایسا کون سا کام آ گیا؟ میں کچھ مدد کر دوں۔

EWS, SCOTTCHIC, HTG ان سب کے آرڈر آئے ہوئے ہیں۔ایک ساتھ اس لیے گھن چکر بنا ہوا ہوں۔
ویسے انشاء اللہ جلد ہی فارغ ہوجاؤں گا پھر خوب جمے گی :p
نوٹ: اوپر جو میں نے نام لکھے ہیں۔ یہ کوئی پاکستانی کمپنیاں نہیں ہیں یہ گارمنٹ کے بائر ہیں۔ جرمنی کے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تین دفعہ کیوں لکھا ہے؟

وہ اوپر میں تمہارے آدھے سر کا درد ہی تو دور کر رہا تھا۔ :wink:
 
Top