ابھی تو موڈ ٹھیک ہی ہے ۔۔۔
محب علوی مدیر مئی 16، 2007 #1,227 میرا موڈ بھی اچھا ہے ویسے عیشل کیا وجہ ہے آج خوشی کی کچھ بتائیں گی۔
ع عیشل محفلین مئی 16، 2007 #1,228 محب علوی نے کہا: میرا موڈ بھی اچھا ہے ویسے عیشل کیا وجہ ہے آج خوشی کی کچھ بتائیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس طرح کبھی کبھی بے سبب اداسی ہوتی ہے اسی طرح کبھی کبھی بلاوجہ کی خوشی بھی ہوتی ہے تو میری خوشی بھی اسی طرح کی ہے
محب علوی نے کہا: میرا موڈ بھی اچھا ہے ویسے عیشل کیا وجہ ہے آج خوشی کی کچھ بتائیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جس طرح کبھی کبھی بے سبب اداسی ہوتی ہے اسی طرح کبھی کبھی بلاوجہ کی خوشی بھی ہوتی ہے تو میری خوشی بھی اسی طرح کی ہے
محب علوی مدیر مئی 16، 2007 #1,229 میں تو سمجھا تھا عیشل کہ آپ صرف شاعری کے زمرے میں ہی شاعری کرتی ہیں مگر آپ تو نثر میں بھی شاعری کرنے لگی ہیں۔ چلیں اچھا ہے کہ بے سبب بھی خوش ہیں۔
میں تو سمجھا تھا عیشل کہ آپ صرف شاعری کے زمرے میں ہی شاعری کرتی ہیں مگر آپ تو نثر میں بھی شاعری کرنے لگی ہیں۔ چلیں اچھا ہے کہ بے سبب بھی خوش ہیں۔
محب علوی مدیر مئی 16، 2007 #1,231 اختصار کی بھی حد ہے عیشل 450 کے قریب پوسٹس ہونے کو آئی ہیں اور میں نے کہیں گپے مارتے نہیں دیکھا آپ کو۔
اختصار کی بھی حد ہے عیشل 450 کے قریب پوسٹس ہونے کو آئی ہیں اور میں نے کہیں گپے مارتے نہیں دیکھا آپ کو۔
محب علوی مدیر مئی 16، 2007 #1,234 چلیں عیشل مزاج بھی آپ کا سمجھتے ہیں اور شاید وقت لگتا ہے باتیں کرنے میں۔ شمشاد آپ کا مزاج کب کب اچھا نہیں ہوتا
چلیں عیشل مزاج بھی آپ کا سمجھتے ہیں اور شاید وقت لگتا ہے باتیں کرنے میں۔ شمشاد آپ کا مزاج کب کب اچھا نہیں ہوتا
شمشاد لائبریرین مئی 16، 2007 #1,235 جس دن زیادہ وقت سڑک پر گزرے کہ یہاں کی ٹریفک کی وجہ مزاج خراب ہو جاتا ہے۔
علمدار محفلین مئی 17، 2007 #1,236 اتفاق کی بات ہے کہ میں بھی ابھی کراچی کی سڑکیں ناپ کر آرہا ہوں- گرمی اور ٹریفک کا رش بے حال کر دیتا ہے
اتفاق کی بات ہے کہ میں بھی ابھی کراچی کی سڑکیں ناپ کر آرہا ہوں- گرمی اور ٹریفک کا رش بے حال کر دیتا ہے
جیہ لائبریرین مئی 17، 2007 #1,238 فہیم کیا ہوا خیریت تو ہے کہ بے حس ہوگئے ہو یہ کیا کہ موڈ نہ اچھا ہے نہ برا۔ میں تو آج بہت خوش ہوں