کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

امن ایمان

محفلین
آہ!
شمشاد چاء جس کام کا میں نے آپ سے ذپ میں ذکر کیا تھا وہ تقریباً ناممکن ہی سمجھیں۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ شاید یہ سب کرنا آسان ہے۔۔لیکن پڑھ پڑھ کر سر دکھنے لگا ہے۔۔۔کوئی بھی سرا ہاتھ نہیں آیا۔۔ایک دو پر عمل کرکے باقی میں نے چھوڑ دیا۔۔۔میرا خیال ہے کہ ایسے ہی چلنے دیا جائے۔
ابھی۔۔۔ZZzzzzzzzzzz

جیہ۔۔>>> دوسروں کو پڑھنا اور پڑھ کے سمجھنا۔۔۔اس چکر میں کتنی جگہ میری پوسٹس رہ جاتی ہیں۔ :( اب سونے جا رہی ہوں۔۔۔اور کچھ پڑھنے کی ہمت نہیں رہی۔
 

جیہ

لائبریرین
ٹینشن کاہے کو۔۔۔۔ جب راہبر ہی ذہنی دباؤ کے شکار ہو تو ہم عوام کا کیا حال ہوگا۔ اللہ رحم کرے :p
 

تیلے شاہ

محفلین
ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں
یہ اپنے بزرگوں کو کچھ نہیں کہتا
دیکھا نہیں اس نے عینک بھی لگائی ہوئی ہے۔
:D
 
Top