میرا موڈ بس ٹھیک ہی ہے۔ حالانکہ آج بھی سڑک پر رہا، آدھ گھنٹے کا سفر دو گھنٹوں میں کیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,341 میرا موڈ بس ٹھیک ہی ہے۔ حالانکہ آج بھی سڑک پر رہا، آدھ گھنٹے کا سفر دو گھنٹوں میں کیا۔
شمشاد لائبریرین مئی 22، 2007 #1,342 fahim نے کہا: شمشاد نے کہا: گرمی کی وجہ سے یا کوئی اور وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ گرمی کی وجہ سے کچھ کام کی وجہ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرمی کی وجہ سے بیشک ہو لیکن کام کی وجہ سے نہیں ہونا چاہیے۔
fahim نے کہا: شمشاد نے کہا: گرمی کی وجہ سے یا کوئی اور وجہ ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچھ گرمی کی وجہ سے کچھ کام کی وجہ سے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گرمی کی وجہ سے بیشک ہو لیکن کام کی وجہ سے نہیں ہونا چاہیے۔
ت تیشہ محفلین مئی 22، 2007 #1,344 میرا موڈ بہت اچھا کہ میرا فون فری ہورہا چوبیس گھنٹے فری کالیں ۔ ۔ یو ۔ ایس ۔ ۔اے ‘ اور یورپ کے ہر ملک میں ، اور تو اور لوکل کالز بھی ۔
میرا موڈ بہت اچھا کہ میرا فون فری ہورہا چوبیس گھنٹے فری کالیں ۔ ۔ یو ۔ ایس ۔ ۔اے ‘ اور یورپ کے ہر ملک میں ، اور تو اور لوکل کالز بھی ۔
ماوراء محفلین مئی 23، 2007 #1,357 بور ہو رہی ہوں۔ حجاب سے بات کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ لیکن شاید وہ تو لیٹ آئے گی۔
فرذوق احمد محفلین مئی 23، 2007 #1,360 ارے آپی مجھ سے کہاں بات کرتی ہے میں نے آج تک کچھ کہاں بھی نہیں ہر بات کا مجھے تلخ جواب دیتی ہیں اور مجھے انہیں کا کہا ہوا شعر یاد آ گیا تیرے سلوک نے لہجہ بدل دیا اس سے آگے مجھے نہیں آتا
ارے آپی مجھ سے کہاں بات کرتی ہے میں نے آج تک کچھ کہاں بھی نہیں ہر بات کا مجھے تلخ جواب دیتی ہیں اور مجھے انہیں کا کہا ہوا شعر یاد آ گیا تیرے سلوک نے لہجہ بدل دیا اس سے آگے مجھے نہیں آتا