کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

جیہ

لائبریرین
اپنے بزرگوں کو کچھ نہیں کہتا۔ مجھے تو کچھ کہہ سکتا ہے۔
ایک بار بندر کے کاٹنے کی اینٹی ریبیز انجیکشن لگوا چکی ہوں دوسری مرتبہ لگوانے کی تاب نہیں۔
 

تیلے شاہ

محفلین
:shock:
نہیں نہیں ایسا نہیں ہوسکتا بیچارا بندر !!!
خدا جانے اسکو کو کتنے انجکشن لگوانے پڑے ہونگے
:?


:lol:
 

زیک

مسافر
disgusted چونکہ میں نے ابھی ابھی یہ پڑھا ہے۔ ہمارے کچھ مسلمان بھائی بھی عجیب ہیں۔ ہوٹل کے کمرے میں coffee pot کو لوٹے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ کیا انہیں نہیں معلوم کہ ہم لوگ اس میں کافی یا چائے بنا کر پیتے ہیں۔ توبہ توبہ
 

ماوراء

محفلین
لڑائی کرنے کا موڈ ہو رہا ہے۔ :?
273_gun_1.gif


ویسے اچھا ہے۔ :p
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
disgusted چونکہ میں نے ابھی ابھی یہ پڑھا ہے۔ ہمارے کچھ مسلمان بھائی بھی عجیب ہیں۔ ہوٹل کے کمرے میں coffee pot کو لوٹے کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ کیا انہیں نہیں معلوم کہ ہم لوگ اس میں کافی یا چائے بنا کر پیتے ہیں۔ توبہ توبہ


animated087.gif
 

شمشاد

لائبریرین
سارا دن بہت مصروفیت میں گزرا، اب جا کے کہیں فرصت ملی ہے تو مزاج بھی ٹھکانے پر آیا ہے۔
 
Top