کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

امن ایمان

محفلین
میرا موڈ:-
U_THIN~122.GIF
 

امن ایمان

محفلین
منصور بھائی ہے تو بہت خوشی کی خبر لیکن آپ تو فن لینڈ میں رہتے رہتے ہی نایاب ہوگئے ہیں۔۔پاکستان جا کر تو لگ رہا ہے غائب ہی ہوجائیں گے :(


میرا موڈ:- آج یہاں اتنالکھا ہے کہ اب آنکھوں کے آگےلفظ دائرے بن کرگھومنے لگے ہیں۔۔۔اور دل چاہ رہا ہے کہ بس اب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sleep.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
منصور بھائی ہے تو بہت خوشی کی خبر لیکن آپ تو فن لینڈ میں رہتے رہتے ہی نایاب ہوگئے ہیں۔۔پاکستان جا کر تو لگ رہا ہے غائب ہی ہوجائیں گے :(
آپی جی، ابھی تو صرف اس لئے گم ہوں‌کہ بہت سارے کام نپٹانے ہیں اور ان کے لئے پیپر ورک بھی شروع کر دیا ہے تاکہ ان کے ادھر پہنچنے پر سارا کام تقریباً‌ ہو چکا ہو

باقی جتنے دن پاکستان جا رہا ہوں، اتنے دن تو لازمی بات ہے کہ سب سے رابطہ کٹ چکا ہوگا۔ صرف میرا موبائل رومنگ پر کام کر رہا ہوگا :(
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا میں آرہی ہوں آپکی شادی پر ۔ :p جلدی پہنچیں ایسا ن ہ ہو میری سواری آپ سے پہلے پہنچ جائے ۔

ولیمے کا مینو کیا ہے ؟ ذرا بتائیے تو ؟ آلو بخارے کی چٹنی لازمی ہونی چاہئیے میں مزے لے لے کر کھاتی ہوں اور میٹھے میں کھیر لازمی ہو ۔ چکن روسٹ بھی ہونا چاہئیے ۔
:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے تاریخ تو مقرر ہونے دیں، پھر ولیمہ بھی ہو جائے گا۔
قیصرانی بھائی باجو کی فرمائش کا خیال رکھیئے گا۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: نہیں کم ہیں ابھی کم سے کم بتئیس کپ چائے کے اور بتئیس کپ کافی کے پینے تو چاہئیے نا آپکو ۔ :p






آج بھابھی سے بہت مزے کی گپ شپ ہورہی تھی مجھے مزہ آرہا تھا سنکر ، اچانک کٹ گیا :?
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بہت زیادہ ہیں، اتنے نہیں ہو سکتے، ہاں دو ایک کپ اوپر نیچے ہو جاتے ہیں۔

جب آپ کا فون آیا ہم باہر نکل رہے تھے۔ کل پرسوں کرتی ہے آپ کو فون۔
 
Top