کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

امن ایمان

محفلین
باجو جی آپ نے منصور بھائی کی شادی پر جس چیز کی فرمائش کی ہے وہ تو اب اِن ہی نہیں ہے یہاں۔۔۔:)

شمشاد چاء مجھے بھی لگ رہا تھا کہ آپ کا موڈ آج کچھ اچھا نہیں ہے۔۔بہت سیرئس جو تھے۔

میرا موڈ:- :khoobsurat:
 
شمشاد

لائبریرین
امن اس لیے اچھا نہیں تھا کہ دفتر سے آتے آتے دیر ہو گئی اور کھانے کا وقفہ کم ہو گیا تھا۔

اب تو خیر کرکٹ ٹیم نے خراب کیا ہوا ہے۔ پچھلے 5 اوور میں صرف 4 سکور بنائے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
باجو جی آپ نے منصور بھائی کی شادی پر جس چیز کی فرمائش کی ہے وہ تو اب اِن ہی نہیں ہے یہاں۔۔۔:)

شمشاد چاء مجھے بھی لگ رہا تھا کہ آپ کا موڈ آج کچھ اچھا نہیں ہے۔۔بہت سیرئس جو تھے۔

میرا موڈ:- :khoobsurat:

مگر مجھے تو کھیر کھانی ہے :? آلو بخارے کی چٹنی بھی ۔

چھوٹے بھیا ۔؟؟؟ اک کھیر نہیں رکھنے ہوتی آپ سے ولیمے میں :beating:

کیا فائدہ ایسے ولیمے کا جس میں میری پسند کے پکوان ہی نا وں ۔
 
ظفری

لائبریرین
راہبر نے کہا:
چار پانچ دن سے تو بڑا رومانوی موڈ ہے میرا۔۔۔۔
‌‌
اس رومانی موڈ میں کہیں بارشوں کا تو ہاتھ نہیں ۔۔۔۔ میرے ساتھ تو ہمیشہ یہی مسئلہ ہوتا ہے ۔ :wink:
لگتا ہے آپ کی طرف بھی بارشیں ستم ڈھا رہیں ہیں ۔ :D
 
اگر یہ بارشیں کسی کے نینوں سے ہورہی ہوں تو میرا خیال ہے کہ موڈ رومانوی نہیں ہوتا بلکہ کافی پریشانی کا ہوتا ہے۔
آسمانی بارشوں سے تو صرف اتوار کے دن ہی واسطہ پڑا۔۔۔ خیر میرے رومانوی موڈ کا موسم سے نہیں، “لوگوں“ کے مزاج سے تعلق ہے۔
 
جی ہاں! میں تو سمجھتا ہوں کہ اگر آپ کے گرد خوش مزاج لوگ بیٹھے ہیں تو آپ ان میں گھل مل کر اپنا غم بھلا سکتے ہیں۔ آپ کے آس پاس کا ماحول آپ کے مزاج پر بہت حد تک اثر انداز ہوتا ہے۔
میں نے تو اسی لئے کوشش کرتا ہوں کہ بھلے سے میرا موڈ جتنا بھی خراب ہو، اپنے ارد گرد کے لوگوں سے ہنسی مذاق کرتا رہوں تاکہ میرے اداس مزاج کا ان پر کوئی اثر نہ ہو۔
 
ظفری

لائبریرین
یہ تو بہت اچھا ہوا کہ میں آیا ہی تھا آپ ہی کے لیئے ۔۔ کیونکہ مجھے کچھ باخبر ذرائع سے خبر ملی تھی کہ آپ کا موڈ کچھ ٹھیک نہیں ہے آج کل ۔۔۔ دیکھ لیں جاب سے ہی آج لاگ ان ہوں ۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔ :shock:
یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔
 
ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:

حساسیت کی بات نہیں ہے۔ ہمیں اکثر۔۔بلکہ ہمیشہ ہی دوسروں کے اچھے یا برے رویہ کے بعد۔۔۔ ہمارے موڈ میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور جب تک ایک انسان کا دوسرے انسان سے ناطہ ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ :( :p
 
ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دو :D کھائے کھسماں نوں ۔
:lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ آج کل ہیں کہاں؟ لگتا ہے کچھ خفیہ قسم کی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے۔ :wink:
 
Top