کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ظفری نے کہا:
ماوراء نے کہا:
[lol۔ ویسے لوگوں کے رویے، سلوک سے موڈ میں تبدیلی آتی ہے۔ :shock:
یہ تو انتہائی درجے کی حساسیت ہے ۔۔ اس پر قابو پانا ضروری ہے ۔ ورنہ انسان کب تک دوسرے کے رویے اور موڈ دیکھ دیکھ کر اپنا موڈ بدلتا رہے گا ۔
حساسیت کی بات نہیں ہے۔ ہمیں اکثر۔۔بلکہ ہمیشہ ہی دوسروں کے اچھے یا برے رویہ کے بعد۔۔۔ ہمارے موڈ میں بھی تبدیلی آ جاتی ہے۔ اور جب تک ایک انسان کا دوسرے انسان سے ناطہ ہے تب تک ایسا ہوتا رہے گا۔ :( :p

ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دو :D کھائے کھسماں نوں ۔
:lol:
ہاں بالکل، لیکن کچھ ناطے مستقل بھی ہوتے ہیں نا۔ باقی آپ کی بات درست ہے۔ :D
 
تیشہ

محفلین
جو رشتے مستقل ہوں اور اذیت ٹینشن دیتے ہوں بھلے تھوڑے وقت کے لئے ہی سہی مگر چھوڑ دو ۔ :p
میں ایسے ہی کرتی ہوں ۔ نہ موڈ خراب ہوگا نہ ٹینشن ہوگی ۔ کچھ وقت بعد خود سب ٹھیک ہوجاتے ہیں ،

اور ویسے جو نخرے دکھائے موڈ خرابی کا باعث بنے کھائے کھسماں نون ۔ :p :wink:
 
خرم

محفلین
اس معاملہ میں آپکے اور میرے خیالات اتنے ملتے ہیں‌کہ لگتا ہے آپ میری جڑواں‌ بہن ہیں۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
ظفری بھائی آپ آج کل ہیں کہاں؟ لگتا ہے کچھ خفیہ قسم کی مصروفیات پال لی ہیں آپ نے۔ :wink:

اپنی خفیہ مصروفیات کی کیا بات کروں میں شمشاد بھائی ۔۔۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔۔۔

تصویر بناتا ہوں ، تصویر نہیں بنتی
ایک خواب سا دیکھا ہے تعبیر نہیں بنتی
:wink:
 
فہیم

لائبریرین
میرا موڈ تو اس وقت
schla13.gif
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دو :D کھائے کھسماں نوں ۔
:lol:

تو پھر آپ چھوڑ کیوں نہیں دیتیں ۔ :wink:

میں نے تو چھوڑ دیا ہے :D بہت دن ہوئے ۔ میں تو تنگ آگئی ہوں :lol: سوچا کیا مصیبت ہے ۔ روز روز کی ٹینشن روز روز کا سیاپا ۔ تو قصہ مکاؤ :lol:
اب جو بھی ہے کم سے کم ریلیکس تو ہوں اب آرام سے ہوں ۔ :p
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مزاج کے کہنے ہیں یہ تو پل میں ماشہ ہوتا ہے پل میں تولہ۔
اوراب تو بہت ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry: :cry:
ایسا ہی ہے موڈمیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :twisted:

والسلام
جاویداقبال
 
ظفری

لائبریرین
ابھی آفس میں دو کے مزاج ٹھکانے لگا کر آیا ہوں تو اپنا بھی مزاج اب ٹھکانے آیا ہے ۔ :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دو :D کھائے کھسماں نوں ۔
:lol:

تو پھر آپ چھوڑ کیوں نہیں دیتیں ۔ :wink:

میں نے تو چھوڑ دیا ہے :D بہت دن ہوئے ۔ میں تو تنگ آگئی ہوں :lol: سوچا کیا مصیبت ہے ۔ روز روز کی ٹینشن روز روز کا سیاپا ۔ تو قصہ مکاؤ :lol:
اب جو بھی ہے کم سے کم ریلیکس تو ہوں اب آرام سے ہوں ۔ :p
اس لیے میں نے کبھی ناطے بنائے ہی نہیں۔ کہ بعد میں چھوڑنا ہی تو ہے۔ :p :D

موڈ۔۔بہت اچھا ہے۔ دعا ہے کہ اچھا ہی رہے۔ :D
 
ظفری

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
‌میں نے تو چھوڑ دیا ہے :D بہت دن ہوئے ۔ میں تو تنگ آگئی ہوں :lol: سوچا کیا مصیبت ہے ۔ روز روز کی ٹینشن روز روز کا سیاپا ۔ تو قصہ مکاؤ :lol:
اب جو بھی ہے کم سے کم ریلیکس تو ہوں اب آرام سے ہوں ۔ :p

آپ کہتیں ہیں تو مان لیتا ہوں مگر بات ہے نہیں ماننے والی ۔۔۔ :D
 
قیصرانی

لائبریرین
مزاج اچھا ہے بلکہ اچھا خاصا ہے۔ لیکن کل ہمارا Kunto Testi ہوا تھا کلاس میں، یعنی فزیکل فٹنس ٹیسٹ۔ اس نے سارے انجر پنجر ڈھیلے کر دیئے ہیں اور ہر مسل میں‌ درد ہے :(
 
تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
‌میں نے تو چھوڑ دیا ہے :D بہت دن ہوئے ۔ میں تو تنگ آگئی ہوں :lol: سوچا کیا مصیبت ہے ۔ روز روز کی ٹینشن روز روز کا سیاپا ۔ تو قصہ مکاؤ :lol:
اب جو بھی ہے کم سے کم ریلیکس تو ہوں اب آرام سے ہوں ۔ :p

آپ کہتیں ہیں تو مان لیتا ہوں مگر بات ہے نہیں ماننے والی ۔۔۔ :D

مجھ سے لوگوں کے زیادہ دیر تک ناز نخرے اٹھانے نہیں ہوتے :D اٹھا لوں تو بھی بہت بات ہوتی ہے ۔ اور اب تو مجھے بلکل عادت نہیں ۔ :) سو جو نہیں بولتا کھائے کھسماں نون ۔ میں فیڈاپ ہوجاتی ہوں ۔ اور کچھ لوگ بھی اس قابل نہیں ہوتے کہ انکے ناز نخرے زیادہ دیر برداشت کئے جائیں ۔ :lol:
:p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ظفری نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ناطہ آگر روز روز بدلے ، ٹینشن دے تو چھوڑ دو :D کھائے کھسماں نوں ۔
:lol:

تو پھر آپ چھوڑ کیوں نہیں دیتیں ۔ :wink:

میں نے تو چھوڑ دیا ہے :D بہت دن ہوئے ۔ میں تو تنگ آگئی ہوں :lol: سوچا کیا مصیبت ہے ۔ روز روز کی ٹینشن روز روز کا سیاپا ۔ تو قصہ مکاؤ :lol:
اب جو بھی ہے کم سے کم ریلیکس تو ہوں اب آرام سے ہوں ۔ :p
اس لیے میں نے کبھی ناطے بنائے ہی نہیں۔ کہ بعد میں چھوڑنا ہی تو ہے۔ :p :D

موڈ۔۔بہت اچھا ہے۔ دعا ہے کہ اچھا ہی رہے۔ :D

اچھا کرتی ہو ۔
 
Top