کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

جیہ

لائبریرین
تو کیا ہم بیچ راستے کھڑے ہر گزرنے والے کو پتھر مار رہے ہیں

مزاج اچھا ہی ہے
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائ ہمارا تو وہی ہے حال ہے جو غالب کا تھا


دیکھا اسد کو خلوت و جلوت میں بارہا
دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ ہمارا تو وہی ہے حال ہے جو غالب کا تھا


دیکھا اسد کو خلوت و جلوت میں بارہا
دیوانہ گر نہیں ہے تو ہشیار بھی نہیں

قصور تمہارا بھی نہیں ہے :

وہ ہواؤں سے کیا کرتاہے باتیں اکثر
کچے ّ آنگن کا جو تنہا سا شجر ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
شمشاد بھائ میرا دل بہت نازک ہے :cry:

مجھے معلوم ہے لیکن ایک دن تو ایسے ہونا ہی ہے، کچے آنگن کا تنہا شجر ہو تو کسی دن تو کٹنا ہی ہے ناں۔
اللہ کرئے کٹ کے کسی اچھے گھر جاؤ اور وہاں خوب پھلو پھولو۔
 

ماوراء

محفلین
ناشتے کیے بغیر موڈ کیسا ہوتا ہے۔ :(
آج موسم اچھا ہے۔ سردی پھر ہو گئی ہے۔ موڈ بھی سرد ہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بہت زیادہ گرمی ہے

اگر موڈ گرم کرنا ہے تو یہاں آ جاؤ، ایکدم بھک سے اڑ جائے گا کیونکہ تم لوگ اتنی گرمی کے عادی نہیں ہو۔
 

ماوراء

محفلین
عادی کیوں نہیں؟۔ پاکستان میں تھوڑی گرمی ہوتی تھی؟ اور ویسے بھی یہ نخرے کرنے نہیں آتے۔ کہ عادی نہیں ہوں۔ ہم جس ماحول میں جاتے ہیں ویسے ہی بن جاتے ہیں۔ :p :lol:
 

ماوراء

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔

چلیں آپ کی بات سُن کر تسلی ہوئی ورنہ میں تو بہت اُلجھا ہوا تھا ۔
توآپ آپا حجاب کو فون کیوں نہیں کرتیںِ
اس نے اپنا نمبر ہی کل پرسوں دیا ہے۔ اب انشاءاللہ کروں گی۔
لیکن حجاب آجکل ہے کہاں؟ دکھائی ہی نہیں دے رہی۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
رات میں تو تھیں، اور خاصے خطوط بھی پوسٹ کر کے گئی ہیں۔

او ان کے انٹرویو میں میرے سوالات کے جواب تو انہوں نے دیئے ہی نہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
پشتو محاورہ ہے۔ بھرا پیٹ فارسی بولتا ہے۔ میرا بھی فارسی بولنے کو جی کرتا ہے۔
حال من خوب است :lol:
 

جیہ

لائبریرین
خالی پیٹ فریاد کرتا ہے۔ بقول غالب

فریاد کی کوئی لَے نہیں ہے
نالہ پابندِ نے نہیں ہے
 
Top