کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

سارہ خان

محفلین
ہنسی تو میں تمہاری پوسٹ پر تھی جیہ ۔۔ وہ بیچ میں آ گئے ۔۔ :)
کیوں ضبط کے ضبط کو چھیڑ رہی ہو جیہ ۔۔۔ :p
 

جیہ

لائبریرین
خدا کا خوف کریں سارہ۔ میں بھلا انہیں کیوں چھیڑنے لگی۔ اتنے اچھے تو ہیں ضبط جی۔ بے ضرر۔ کوئ لاکھ انہیں کچھ کہیں وہ کچھ نہیں کہتے بلکہ۔۔۔۔۔۔

زمین جنبد نہ جنبد گل محمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والی بات ہے :D
 

حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
رات میں تو تھیں، اور خاصے خطوط بھی پوسٹ کر کے گئی ہیں۔

او ان کے انٹرویو میں میرے سوالات کے جواب تو انہوں نے دیئے ہی نہیں۔

میں نے آپ کے پوچھے گئے ہر سوال کا جواب دے دیا ہے چیک نہیں کیا شائد آپ نے :roll:
 

سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
خدا کا خوف کریں سارہ۔ میں بھلا انہیں کیوں چھیڑنے لگی۔ اتنے اچھے تو ہیں ضبط جی۔ بے ضرر۔ کوئ لاکھ انہیں کچھ کہیں وہ کچھ نہیں کہتے بلکہ۔۔۔۔۔۔

زمین جنبد نہ جنبد گل محمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والی بات ہے :D

نو کمینٹس ۔۔ ورنہ میری خیریت جو پہلے ہی خطرے میں ہے ۔۔ مزید خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔۔۔ :( :p
 

حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
ماوراء نے کہا:
فرذوق، تم تو چھوٹے بھائی ہو نہ۔ اس لیے کبھی ڈانٹ بھی دیتی ہوں۔ اور حجاب تو میری دوست ہے نا۔ اس لیے اس سے بات کرنے کا جی چاہ رہا ہے۔ ورنہ مجھے تم سے تو کوئی دشمنی نہیں ہے۔

چلیں آپ کی بات سُن کر تسلی ہوئی ورنہ میں تو بہت اُلجھا ہوا تھا ۔
توآپ آپا حجاب کو فون کیوں نہیں کرتیںِ
اس نے اپنا نمبر ہی کل پرسوں دیا ہے۔ اب انشاءاللہ کروں گی۔
لیکن حجاب آجکل ہے کہاں؟ دکھائی ہی نہیں دے رہی۔ :?

ہیلو ماوراء میں تو آتی جاتی رہتی ہوں تم کدھر ہو آج کل بزی لوگ :)
 

شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
شمشاد نے کہا:
رات میں تو تھیں، اور خاصے خطوط بھی پوسٹ کر کے گئی ہیں۔

او ان کے انٹرویو میں میرے سوالات کے جواب تو انہوں نے دیئے ہی نہیں۔

میں نے آپ کے پوچھے گئے ہر سوال کا جواب دے دیا ہے چیک نہیں کیا شائد آپ نے :roll:

اور اس کے بعد جو میں نے سوال پوچھے تھے وہ غالباً آپ نے چیک نہیں کیے، بلکہ اس کے بعد امن اور خیر سے محب نے بھی کچھ پوچھا ہے۔ کسی کا بھی تو جواب نہیں دیا آپ نے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ خیر کرئے آپ کے مزاج کو ایسا کیا ہو گیا، یہاں تو وجہ ہے کہ گھر اور گھر والی پر جتنا بھی لگاتے جاؤ کم ہے،
 

جیہ

لائبریرین
مزاج ابھی تک برہم ہے ۔ کسی کو کاٹ کھانے کو جی کر رہا ہے :twisted:

حالانکہ باہر موسم بہت اچھا ہے۔ بارش ہو رہی ہے ٹھنڈ سی لگی تو پنکھا بند کرلیا ہے
 
Top