کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

تیلے شاہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
جیہ نے کہا:
خدا کا خوف کریں سارہ۔ میں بھلا انہیں کیوں چھیڑنے لگی۔ اتنے اچھے تو ہیں ضبط جی۔ بے ضرر۔ کوئ لاکھ انہیں کچھ کہیں وہ کچھ نہیں کہتے بلکہ۔۔۔۔۔۔

زمین جنبد نہ جنبد گل محمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والی بات ہے :D

نو کمینٹس ۔۔ ورنہ میری خیریت جو پہلے ہی خطرے میں ہے ۔۔ مزید خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔۔۔ :( :p
ہا ہا ہا
آپکو کسی نے بہکایا ہے ورنہ ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
اصل میں کچھ ہی عرصہ ہوا ان کے زہر والے دانت نکلوائے گئے ہیں ۔
8)
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی دنیا تو ٹیکے لگنے کے بعد بھی دیکھی جا سکتی ہے، ویسے بچنا ہی چاہیے ٹیکے لگوانے سے۔
 

جیہ

لائبریرین
ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے
:lol:
 
Top