موڈ اچھا نہ برا ففٹی ففٹی ۔۔۔
سارہ خان محفلین مئی 11، 2007 #1,143 ہاہا۔۔ یہ کام تو زندگی کا حصہ ہے اس سے کیا گبھرانا ۔۔۔ اس گرمی میں مجھے بازار جانا پڑ گیا ۔۔ ۔۔ لیکن اب اتنی شاعری پڑھ کر اور پوسٹ کرنے کے بعد موڈ ٹھیک ہے ۔۔
ہاہا۔۔ یہ کام تو زندگی کا حصہ ہے اس سے کیا گبھرانا ۔۔۔ اس گرمی میں مجھے بازار جانا پڑ گیا ۔۔ ۔۔ لیکن اب اتنی شاعری پڑھ کر اور پوسٹ کرنے کے بعد موڈ ٹھیک ہے ۔۔
فرذوق احمد محفلین مئی 11، 2007 #1,144 شمشاد نے کہا: فرذوق اتنی گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں عاشقانہ موسم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے شمشاد بھائی کل لاہور میں تیز آندھی اور بارش کا دھوکہ ہوا ہے تو اس لیے آجکچھ دباؤ کم ہے ،بلکہ اچھا موسم ہے
شمشاد نے کہا: فرذوق اتنی گرمی اور لوڈ شیڈنگ میں عاشقانہ موسم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے شمشاد بھائی کل لاہور میں تیز آندھی اور بارش کا دھوکہ ہوا ہے تو اس لیے آجکچھ دباؤ کم ہے ،بلکہ اچھا موسم ہے
علمدار محفلین مئی 11، 2007 #1,146 کل کراچی میں غیر فعال چیف جسسٹس صاحب تشریف لا رہے- مزاج گڑ بڑ ہے کہ جانے کیا ہو-
سارہ خان محفلین مئی 11، 2007 #1,150 موسم اچھا ہے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں ۔۔ اس لئے مزاج بھی اچھا ہے ۔۔
ع عیشل محفلین مئی 11، 2007 #1,155 شمشاد نے کہا: یہ کیسا مزاج ہوتا ہے عیشل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بہت خوفناک مزاج ہوتا ہے جب بی پی ھائی ہو ویسا
شمشاد نے کہا: یہ کیسا مزاج ہوتا ہے عیشل؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بہت خوفناک مزاج ہوتا ہے جب بی پی ھائی ہو ویسا
شمشاد لائبریرین مئی 11، 2007 #1,160 کچھ کا موڈ بجلی سے، کچھ کا موسم سے تو آپ کا تھرمو سٹیٹ سے وابستہ ہوا۔