کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج پارٹ ٹو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ حقیقت کبھی بھی منظر عام پر نہیں آئے گی کہ کتنے لوگ مارے گئے کیونکہ حکومت نے پریس پر پابندی لگا دی، اور تو اور میڈیا کے نمائندوں کو ہسپتالوں میں بھی نہیں جانے دیا۔
 

ماوراء

محفلین
ہمارے ہاں تو آجکل موسم کا مزاج بھی اداس ہے۔ ایک مہینہ ہو گیا ہے آسمان مسلسل رو رہا ہے۔ جانے اسے کیا دکھ ملا ہے۔ کہ اس کے آنسو بند ہی نہیں ہو رہے۔ اور میرا مزاج بھی دوسروں سے ہی منسلک ہوتا ہے۔ اسی لیے میں بھی آجکل اداس ہی ہوں۔:(
 

تیشہ

محفلین
animated0137.gif
 

ماوراء

محفلین
پھر تو واقعی بہت اچھا ہو گا۔ امتحانات سے فارغ ہونے کی مبارک راہبر۔

------------oooo-------------


مجھے تو بخار اور سر درد ہو رہا ہے۔ :(
 

سارہ خان

محفلین
پھر تو واقعی بہت اچھا ہو گا۔ امتحانات سے فارغ ہونے کی مبارک راہبر۔

------------oooo-------------


مجھے تو بخار اور سر درد ہو رہا ہے۔ :(

یہ بخار اور سر درد کہیں چکن بریانی بنانے سے تو نہیں ہو گیا ۔۔:p ۔۔ کبھی کبھی کچن کا رخ کرنے سے یہی ہوتا ہے ۔۔:p ;-)
 

سارہ خان

محفلین
ہم سارے تو ٹھیک ہیں مگر پاکستان کا حال بہت خراب ہے!!!!!!!!!!

دعا کریں!!!!!!!!!!

اچھا تو اپ ٹھیک ہیں ۔۔ :rolleyes:۔۔ لیکن مجھے تو کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے ۔۔:p

پاکستان کے لئے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں ان حالات میں اور وہ ہی کر رہے ہیں ۔۔ اللہ پاکستان ہر رحم کرے ۔۔ :(
 

shahzadafzal

محفلین
اچھا تو اپ ٹھیک ہیں ۔۔ :rolleyes:۔۔ لیکن مجھے تو کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے ۔۔:p

پاکستان کے لئے ہم دعا ہی کر سکتے ہیں ان حالات میں اور وہ ہی کر رہے ہیں ۔۔ اللہ پاکستان ہر رحم کرے ۔۔ :(
کیوں جی آپ کو میری طبیعت پے کیوں شک ہے!!!!!!!!

میں ایک سو ایک فیصد صحیح ہوں!!!!!!!!!!

پاکستان کے ساتھ ساتھ میرے لیے بھی دعا کر دیں پھر!!!!!!!!!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top