شمشاد نے کہا:سارہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں، جھوٹے منہ ہی سہی، صلح تو مار لی ہوتی۔
سارہ خان نے کہا:شمشاد نے کہا:سارہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں، جھوٹے منہ ہی سہی، صلح تو مار لی ہوتی۔
ھمم صلح کر تو لیتی شمشاد بھائی ۔۔ لیکن آپ کو میٹھا منع ہے نہ ۔۔ بھابی سے ڈانٹ پڑ جاتی تو ۔۔۔
شمشاد نے کہا:میرا مزاج بھی اچھا ہے۔ بس گرمی بہت زیادہ ہے۔