عمار ابن ضیا
محفلین
جیہ نے کہا:ماشاء اللہ سب کے مزاج اچھے ہیں۔ مگر میں (پشتو محاورے کے مطابق) سرخ مرچوں کے ڈھیر پر بیٹھی ہوں۔؟؟÷
سرخ مرچوں پر بیٹھنا بولے تو۔۔۔۔۔۔۔ برہمی؟؟؟ دوبارہ؟÷
جیہ نے کہا:ماشاء اللہ سب کے مزاج اچھے ہیں۔ مگر میں (پشتو محاورے کے مطابق) سرخ مرچوں کے ڈھیر پر بیٹھی ہوں۔؟؟÷
قیصرانی نے کہا:مزاج بہت اچھا کہ آج کا سارا دن اتنے سارے پاکستانیوں کے ساتھ گذارا
اعجاز بھائی سے بھی ملاقات ہوئی اور اس کے علاوہ وہ بھی ساتھ ہی تھے۔ سارا دن بہت مزے سے گذرا۔ شام کو کوئی سات بجے کے بعد ہم لوگ الگ ہوئےشمشاد نے کہا:بہت خوب، اور ہاں آج تو آپ اعجاز صاحب سے بھی ملنے والے تھے۔ کیسی رہی ملاقات؟
شائد آپ دباب کہنا چاہ رہے تھےشمشاد نے کہا:میرا مزاج شاہ جی ذرا اندازہ لگائیں کیا ہو گا کہ میں دوپہر پونے بارہ بجے کا چلا ہوا سوا بارہ شاہراہ علیا سے شاہراہ ضباب تک پہنچا، اس سے جلدی تو میں پیدل پہنچ جاتا۔