یعنی کہ یہ اوپر جا کر بھی باز نہیں آتی وہاں سے بھی تنگ کرتی رہتی ہے۔
شمشاد لائبریرین جون 21، 2007 #341 یعنی کہ یہ اوپر جا کر بھی باز نہیں آتی وہاں سے بھی تنگ کرتی رہتی ہے۔
سارہ خان محفلین جون 22، 2007 #342 موڈ اچھا ہے ۔۔کیونکہ موسم اچھا ہے ۔۔کل بارش کے بعد سے یہاں گرمی کی شدت میں کافی کمی آئی ہے ۔۔
عمار ابن ضیا محفلین جون 22، 2007 #345 میرا موڈ تو کچھ اچھا نہیں۔۔۔ بس عجیب سا حال ہے۔۔۔۔۔ پریشانی، دکھ، غم
عمار ابن ضیا محفلین جون 22، 2007 #347 جی شمشاد بھائی جان۔۔۔ بس کیا بتاؤں۔۔۔ الیکشن والے دھاگے میں مختصرا لکھا ہے معاملہ۔۔۔!
شمشاد لائبریرین جون 22، 2007 #352 ابھی تک تو اچھا ہی تھا، اب ڈرائیور ڈیوٹی پر جانا پڑ رہا ہے تو کیسا ہو گا خود ہی سوچ لیں۔
ظ ظفری لائبریرین جون 22، 2007 #353 آج موڈ بہت اچھا ہے اور موسم بھی بیحد خوشگوار ۔۔۔ آج جلدی گھر آگیا ہوں ۔ تھوڑا سوؤں گا اور پھر کہیں باہر نکلوںگا ۔
آج موڈ بہت اچھا ہے اور موسم بھی بیحد خوشگوار ۔۔۔ آج جلدی گھر آگیا ہوں ۔ تھوڑا سوؤں گا اور پھر کہیں باہر نکلوںگا ۔
شمشاد لائبریرین جون 22، 2007 #355 ظفری نے کہا: آج موڈ بہت اچھا ہے اور موسم بھی بیحد خوشگوار ۔۔۔ آج جلدی گھر آگیا ہوں ۔ تھوڑا سوؤں گا اور پھر کہیں باہر نکلوںگا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آم ملے تھے کہ نہیں؟ یہاں تو بہت ملے اور بہت سستے
ظفری نے کہا: آج موڈ بہت اچھا ہے اور موسم بھی بیحد خوشگوار ۔۔۔ آج جلدی گھر آگیا ہوں ۔ تھوڑا سوؤں گا اور پھر کہیں باہر نکلوںگا ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آم ملے تھے کہ نہیں؟ یہاں تو بہت ملے اور بہت سستے
ماوراء محفلین جون 22، 2007 #356 ہمارے ہاں تو کل رات سے بارش ہو رہی ہے۔ اور کافی سردی بھی ہے۔ موڈ۔۔۔بھی اچھا ہی ہے۔