محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کاش !!!!کاش میں اثبات میں جواب دے پاتا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بعد سب محفلین ایک جیسے ہی بن جاتے ہیں۔
کاش !!!!کاش میں اثبات میں جواب دے پاتا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بعد سب محفلین ایک جیسے ہی بن جاتے ہیں۔
اس بارے میں کوئی مذاق کا سوچ بھی نہیں سکتا!!!کیا سچ مچ؟
ڈپلومیٹک آنسر۔۔۔کاش میں اثبات میں جواب دے پاتا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بعد سب محفلین ایک جیسے ہی بن جاتے ہیں۔
چلیں کچھ دنوں بعد دے لیجیے گا جب تک آپ نوا نوا سواد انجوائے کریں۔۔۔باقی رہی بات کے کچھ عرصے بعد سب محفلین ایک جیسے بن جاتے ہیں مگر یہاں تو جاسم اور زیک بھی ہیں ان پر کیوں فٹ نہیں ہو رہا یہ فارمولا۔۔۔۔کاش میں اثبات میں جواب دے پاتا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہاں کچھ عرصہ بعد سب محفلین ایک جیسے ہی بن جاتے ہیں۔
ایک ایک سطر بار بار پڑھیے اور ہر بار دوبارہ پڑھنے کی چاہ ہو ۔یہ بہت کم ہے !!!بہت خوب لکھا !!سلامت رہیے ڈھیروں داد و تحسین 🥰🥰🥰❤❤️آج کی اس تکنیکی و سائنسی زندگی کی چکا چوند مصروفیتوں میں ہر ایک کی جیب میں جدید دور کا ایک ایسا طلسمی و سیمیائی شاہکار موجود ہے جو جام جمشید کی انفرادیت اور افادیت کو للکارتا اور شکست دیتا ہے ۔ یہ نہ صرف دنیا و مافیہا ،شرق و غرب ، اور خشک و تر کے مناظر چند لمحوں میں مٹھی بھر کے مالک سا منے لا حاضر کرتا ہے بلکہ بوقت ضرورت آئینہ اور عکاس بن کر سامنے کے مناظر بھی دقت نظر اور بے پایاں گہرائی کے ساتھ محفوط کرسکتا ہے۔ جیب سے نکال کر اس کے پردے پر اپنا آپ دیکھا تو خدائے بزرگ و برتر کا شکر بجا لایا کہ سب خیریت ہے لیکن حیرت دو چند ہوگئی کہ اگر ظاہری سراپا بھی ٹھیک ہے تو پھر آخر اس کا سبب و باعث کیا ہوا ؟ اسی فکر میں سربگریباں ناچار اپنے قلم کو تکنے لگا کہ اس میں یہ صمصام بے نیام اور نوک خنجر کے تیور آخر کہاں سے در آئے ؟ شاید یہ خدشات اس نوک اور تیز دھاری کا کرشمہ ہوں کہ محفلین کے گمان کو بوجھل کیا ۔