محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
اکمل بھیا ہیں نا ،لوگ جو کہیں گے وہ ہم نے کہہ دیا تو آگ لگ جائے گی!!!
جلتی پر تیل ڈالنے کے لیے
اکمل بھیا ہیں نا ،لوگ جو کہیں گے وہ ہم نے کہہ دیا تو آگ لگ جائے گی!!!
ایک غلط وہمی تو آپ دور کیے دے رہے ہیں بھیا یعنی آپ وہی پر ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟یہ آپ کی غلط فہمی ہے
نہ بھیا ہم نہ ڈالیں گے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے ہاں ہوا دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔اکمل بھیا ہیں نا ،
جلتی پر تیل ڈالنے کے لیے
اکمل بھیا ایسے بالکل نہیں ہیں۔۔۔اکمل بھیا ہیں نا ،
جلتی پر تیل ڈالنے کے لیے
ہمارے دائیں اور بائیں کے بیڈ خالی ہیں اور ہمارا دل بھی نہیں لگا رہا ،ایک غلط وہمی تو آپ دور کیے دے رہے ہیں بھیا یعنی آپ وہی پر ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟
نہیں ان کو بھی بگاڑ دیں گے۔۔۔چلیں وہ لوگ اب ٹھیک ہو جائنگے ۔۔۔یعنی۔۔۔
جی آ، جی آ!!!ایک غلط وہمی تو آپ دور کیے دے رہے ہیں بھیا یعنی آپ وہی پر ہیں ۔ ۔ ۔ ؟؟
ہمارے دائیں اور بائیں کے بیڈ خالی ہیں اور ہمارا دل بھی نہیں لگا رہا ،
چلیں ہم اس سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔نہ بھیا ہم نہ ڈالیں گے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے ہاں ہوا دے سکتے ہیں ۔ ۔ ۔
اکمل بھیا ایسے بالکل نہیں ہیں۔۔۔
وہ کبھی جلتی پر تیل نہیں ڈالتے۔۔۔
ہمیشہ زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔۔۔
باتوں سے مرچیں لگاتے ہیں۔۔۔
اور گاہکوں کو چونا!!!
اکمل بھیا ایسے بالکل نہیں ہیں۔۔۔ شکریہ
وہ کبھی جلتی پر تیل نہیں ڈالتے۔۔۔ بالکل
ہمیشہ زخموں پر نمک چھڑکتے ہیں۔۔۔ مرچوں کے ساتھ
باتوں سے مرچیں لگاتے ہیں۔۔۔
اور گاہکوں کو چونا!!! ہم نے پان کی دکان بند کردی اب ۔۔۔جراح کے پاس ہیں چیرا لگاتے ہیں ۔۔۔
اس کا مطلب ہے اسپتال والے نفسیاتی ہیں ۔۔۔خالی بیڈز کے بیچ ان کا ڈالا ہوا ہے ۔۔۔جی آ، جی آ!!!
مزید ۔ ۔۔ہیں ان کو بھی بگاڑ دیں گے۔۔۔
بولے تو، اسپتال والے نفسیاتی ہیں نہیں، ہوگئے ہیں!!!اس کا مطلب ہے اسپتال والے نفسیاتی ہیں ۔۔۔خالی بیڈز کے بیچ ان کا ڈالا ہوا ہے ۔۔۔
کوئی اعتراضمزید ۔ ۔۔
پھر پوچھتے ہیں ۔۔۔اب ٹھیک ہے ۔۔۔۔نا ۔۔چیرا لگا کر زخموں پہ نمک چھڑکتے ہیں، پھر مرچوں کی تہہ لگا کر چونے سے لیپتے ہیں، آخر میں ہوا دے دے کر خشک کرتے ہیں!!!
اسپتال والوں پر ہے ۔۔۔کوئی اعتراض
مزید ۔ ۔۔
لگتا ہے یہ اسپتال کی عدالت کے وکیل لگ گئے ہیں۔۔۔کوئی اعتراض
کہ ان کو داخلہ کیوں دے دیا؟؟؟اسپتال والوں پر ہے ۔۔۔
اسپتال والوں پر ہے ۔۔۔
ارے نہیں بھائی ہم وکیل ہوتے تو ابھی تک حبسِ بے جا کا کیس لڑنے کی تیاری کر رہے ہوتے اپنے عدنان بھیا کے لیے ۔۔۔اسپتال والوں کے خلاف۔۔۔لگتا ہے یہ اسپتال کی عدالت کے وکیل لگ گئے ہیں۔۔۔
بار بار نکتہ اعتراض اٹھا رہے ہیں!!!