تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

سید عمران

محفلین
ارے نہیں بھائی ہم وکیل ہوتے تو ابھی تک حبسِ بے جا کا کیس لڑنے کی تیاری کر رہے ہوتے اپنے عدنان بھیا کے لیے ۔۔۔اسپتال والوں کے خلاف۔۔۔
ہم نے وکیل بھیا کو کہا ہے۔۔۔
آپ کہاں جاگھسے گھسے پٹے اسپتال میں!!!
 
سید عمران

محفلین
ارے نہیں بھائی ہم وکیل ہوتے تو ابھی تک حبسِ بے جا کا کیس لڑنے کی تیاری کر رہے ہوتے اپنے عدنان بھیا کے لیے ۔۔۔اسپتال والوں کے خلاف۔۔۔
ویسے کیس لڑنا ہی تھا تو ان کے اسٹے آرڈر کا لڑتے۔۔۔
تاکہ ان کے باہر آنے کا کوئی چانس نہ رہے!!!
 
سید عمران

محفلین
بھیا اے او ہڈی جوڑ کا ہے شاہ صاحب کے زمانے میں تھے ہم وہاں پر ۔۔ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی ہے ۔۔۔
ہمارے بھیا بھابھی کے سامنے آواز اونچی کرنے کی پاداش میں ہڈی تڑوا بیٹھے تھے۔۔۔
ہڈی تڑوا کر اے او کلینک پہنچے تو انہوں نے مریض کو پہچان کر سیدھا نفسیاتی اسپتال بھیج دیا۔۔۔
تب سے وہاں ہیں، اور فکر نہ کریں بہت آرام سے ہیں!!!
 
ہماری بھابھی یا آپ کی بھابھی۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اگر آپ فرقان بھائی ہی ہیں علی وقار بھائی تو ببانگ دہل اعلان کردیں اور محفلین جس میں یہ خاکسار بھی شامل ہے یک گو نا گو ں بے چینی اور خلفشاری کی کیفیت میں ہیں ایک فرقان بھائی اور ایک یاز بھائی کی بابت تو کم از کم ایک جگہ سے تو اطمینان ہو ۔۔۔امید ہے تشفی فرمائیں گے ۔۔
عمران بھائی بات سنیں۔۔۔آپ نے متوجہ کروایا تو مجھے بھی ایک شک گذرا میری ابھی دہ تین دن کی ایک پوسٹ پر سرپرائز والی سب سے پہلا ان کا رپلائی آیا تھا ہمیں تو جاننے والے اتنی دیر میں رپلائی کرتے ہیں اس پر ان نووارد کا کچھ جانا پہچانے انداز میں جواب مجھے بھی شک میں مبتلا کرگیا۔۔معذرت اگر کان گرم ہو گیا ہو تو اتنی لمبی سرگوشی میں۔۔ :D
اس کا تو رپلائی آیا ہی نہیں ۔۔۔۔ علی وقار صاحب ۔۔۔اوپر کی دھینگا مشتی میں یہ دب گیا مگر ہمیں آپ کو دیکھ کر اچانک یاد آیا ۔۔
 
علی وقار

محفلین
Top