یہ تو پاکستان کے لئیے بنی ہے۔۔۔۔نیو میکسیکو میں ایک فاسٹ فوڈ چین
آپ بھی نا کینو کو امرود نہیں مان رہے یہی تو مزاجِ قوم ہے
اس سے اعلیٰ دھمکی اب تک مارکیٹ میں نہیں آئی
ویسے ’’سر کٹا‘‘ سر صرف جاسم ہی لا سکتے ہیں۔۔۔
سب ملکر بولو سبحان اللہ
رسوائی سے بھی زیادہ قابل شرم بات ہے ان لوگوں کے لیے جن میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!!!25 اور 26 مارچ 1971ء کی درمیانی رات پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں "آپریشن سرچ لائٹ" شروع کیا تھا اور بنگالی اسی دن سے اپنے آپ کو پاکستان سے آزاد سمجھتے ہیں، اس آپریشن کے پچاس سال مکمل ہونے پر شنید ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے یہ اشتہار شائع کیا ہے، ع- بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!
سچ کہا سید بادشاہرسوائی سے بھی زیادہ قابل شرم بات ہے ان لوگوں کے لیے جن میں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے!!!
لگتا ہے پاکستانی میڈیا میں لفافے،تجزیہ نگار اینکرز اسی قسم کے سکولوں سے تعلیم یافتہ ہیں۔صحافی بنیے، 50 فیصد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔
سنا ہے اسی خوشی میں اس بار پاکستان میں فوجی پریڈ بھی 25 مارچ کو ہوئی25 اور 26 مارچ 1971ء کی درمیانی رات پاکستانی فوج نے مشرقی پاکستان میں "آپریشن سرچ لائٹ" شروع کیا تھا اور بنگالی اسی دن سے اپنے آپ کو پاکستان سے آزاد سمجھتے ہیں، اس آپریشن کے پچاس سال مکمل ہونے پر شنید ہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے یہ اشتہار شائع کیا ہے، ع- بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی!
کہاں سے سنا؟ خبروں میں تو موسم کی خرابی رپورٹ ہوئی تھی:سنا ہے اسی خوشی میں اس بار پاکستان میں فوجی پریڈ بھی 25 مارچ کو ہوئی
ہو سکتا ہے، لیکن 25 مارچ ہی کو پاکستان نے کرکٹ ورلڈ کپ بھی جیتا تھا ہو سکتا ہے کہ 25 مارچ کی پریڈ اسی کی یاد میں ہو!سنا ہے اسی خوشی میں اس بار پاکستان میں فوجی پریڈ بھی 25 مارچ کو ہوئی