کِلو کا نصف، کِلو کے ساتھ لگاؤ تو بنتا ہے ڈیڑھ کِلو، کیا مُشکل ہے؟ یعنی کہ 1500 گرام اور ساڑھے تین سو گرام بی بی کو بحساب ترکیب درکار ہو گا کوئی آئٹم۔ اب بتلاؤ مِیاں، یِہ چوکور حِساب کیا ہے؟ کیا 250، 500، 750 اور 1000 ۔۔۔۔۔ یُوں ہے تو پھر 1500 گرام یعنی ڈیڑھ کِلو پر کیا اعتراض؟یہ ڈیڑھ کلو اور ساڑھے تین سو گرام کا کیا چکر ہے؟ ہمارے یہاں تو سب چوکور حساب ہوتا ہے
قومی ٹی وی چینل والوں کا قومی ہیروز کو ”خراجِ تحسین“
تابش میاں یہی دکھانا تھا کہ اِس قوم کا حال دیکھیںقومی ٹی وی چینل والوں کا قومی ہیروز کو ”خراجِ تحسین“
وارث میاں !!!
یعنی یِہ ڈاکٹر اور حکِیم اپنے مریضوں کو مرنے کے بعد بھی نہیں بخش رہے۔
اخبار "وزیراعظم"
یہ کونسا اخبار ہے؟
کافی غلطیاں ہیں، شاید اس طرح لکھنا چاہ رہے تھے: