ہاہاہا۔ ویسے ڈائیلاگ ہٹا دیئے جائیں تو یہ ضیاء دور کی حقیقی تصویر ہے، جب سیاسی کارکنوں کو ٹکٹکی پہ باندھ کے کوڑے لگائے جاتے تھے۔
نہیں معلوم اس بارے سیاست سے بہت زیادہ دور رہتا ہوںہاہاہا۔ ویسے ڈائیلاگ ہٹا دیئے جائیں تو یہ ضیاء دور کی حقیقی تصویر ہے، جب سیاسی کارکنوں کو ٹکٹکی پہ باندھ کے کوڑے لگائے جاتے تھے۔
شریعت کے نفاذ کے کیا دن یاد دلا دیے۔ کاش وہ دن جلد لوٹ آئیںہاہاہا۔ ویسے ڈائیلاگ ہٹا دیئے جائیں تو یہ ضیاء دور کی حقیقی تصویر ہے، جب سیاسی کارکنوں کو ٹکٹکی پہ باندھ کے کوڑے لگائے جاتے تھے۔
ویسے اس مار پیٹ کا زیادہ تعلق سیاسی انتقام سے تھاشریعت کے نفاذ کے کیا دن یاد دلا دیے۔ کاش وہ دن جلد لوٹ آئیں
یہ واقعی کسی جگہ کا نام ہے۔ شاہکوٹ کے نزدیک ہی ہو شاید۔یہ شہر کس طرف ہے ؟
![]()