ڈیٹنگ سائٹس اور ایپس سے پہلے کی مہذب دنیا!
یہ تو واقعی کسی نے مذاق کیا ہےیقین نہیں آتا کہ یہ اصل اشتہار ہی ہو گا۔
اس تصویر کو اگر زوم کر کے دیکھا جائے تو یہ وہ نہیں جو دکھائی گئی ہے
جی بھائی، بالکل ایسا ہی ہے۔ ٹائر پنکچر شاپ کے پیچھے ریلوے لائن ہے اور اس کے پیچھے یونیورسٹی ہے۔ اس تصویر میں اصل دلچسپ یا غمناک پہلو یہ ہے کہ "شکاگو" کی یونیورسٹی کا یہ کیمپس اشتہاری بورڈ کی چوڑائی جتنا ہی ہے۔اس تصویر کو اگر زوم کر کے دیکھا جائے تو یہ وہ نہیں جو دکھائی گئی ہے
ہیں ناں ۔
اس پہ غور کیا تو پتا چلا کہ یہ تصویر بھی فوٹو شاپ شدہ ہے۔
شکریہ ۔جی بھائی، بالکل ایسا ہی ہے۔ ٹائر پنکچر شاپ کے پیچھے ریلوے لائن ہے اور اس کے پیچھے یونیورسٹی ہے۔ اس تصویر میں اصل دلچسپ یا غمناک پہلو یہ ہے کہ "شکاگو" کی یونیورسٹی کا یہ کیمپس اشتہاری بورڈ کی چوڑائی جتنا ہی ہے۔