شاہدآپ بھول رہے ہیں ، محفل میں ہندوستانی بھی ہیں۔اگر انہوں نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔۔۔
جو دیکھ لے وہ مستثنیٰ ہے۔۔۔شاہدآپ بھول رہے ہیں ، محفل میں ہندوستانی بھی ہیں۔اگر انہوں نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔۔۔
اوہ۔۔۔۔۔۔ اِس کے ساتھ تو حاجی بھی لکھا ہوا ہےعرفان اور غفران کا علم نہیں البتہ بیچ والے کو پورا پاکستان جانتا هے
اور خدا کے لیےجملے میں بیچ والے لفظ کا مطلب غلط نہ لیا جا ئے
فظ
حضور والا ۔۔۔۔۔۔ اشتہارات اور پوسٹر
حاجی ثنااللہ آلیاں گلاں تے کم ؟سر گلاں تے ویسے حاجیاں والیاں ای کردا اے ۔۔۔ ہو سکتا ہے کل کلاں نام کے ساتھ لکھنا بھی شروع کر دے ۔۔۔
کم بیپ بیپ والےحاجی ثنااللہ آلیاں گلاں تے کم ؟
ضیاءالحق کا دیرینہ خواب پورا ہوا
مومنین کا امیر بننے سے قبل خود مومن بننا ضروری ہے۔اگر حقیقتا ایسا ہو جائے تو اس سے بڑی خوشخبری کوئی نہیں۔
لیکن۔۔۔۔۔۔
اعلان شدہ یا تصدیق شدہ مومن بن جانے کی سند کون جاری کرے گا ؟مومنین کا امیر بننے سے قبل خود مومن بننا ضروری ہے۔