رومانہ چوہدری
محفلین
یہ تو غالبؔ کے محلے کا ذکر آ گیا ہے
ویسے یہ بلی ماران ہے یا بلی ماراں ؟
اصل لفظ ماراں ہے۔ شاید اس زمانے میں ن غنہ کا استعمال نہیں تھا
ملاحوں یا کشتی کھینے والوں کا محلہ
یہ تو غالبؔ کے محلے کا ذکر آ گیا ہے
ویسے یہ بلی ماران ہے یا بلی ماراں ؟
دعوت نامہ میں ں موجود ہے۔اصل لفظ ماراں ہے۔ شاید اس زمانے میں ن غنہ کا استعمال نہیں تھا
ملاحوں یا کشتی کھینے والوں کا محلہ
اگر میانوالی میں ہے تو عمران خان کے پے درپے دھرنوں سے پریشان ہوگا۔یہ ہوٹل میانوالی میں ہے شاید !
میری ایک کولیگ اس کی تصویر بنا کر لائی تھی
پریشان حال؟دیکھنے سے پریشان تو لگ ہی رہا ہے
بجلی کا نظام شاید اسوقت اتنا مؤثر نہیں تھا جتنا کہ آج ہےاس میں شادیوں پر کھانے کا وقت نوٹ کرنے کے قابل ہے، چند ہی دہائیوں میں دن رات زیر و زبر ہو گئے ہیں
پرنٹنگ پریس میں بھی ترقی ہوئی ہےقناعت بھی ملاحظہ فرمائیں. آج کل اس ایک کی جگہ تین کارڈ بنتے ہیں.
کوٹہ سسٹم کا شاخسانہ لگ رہا ہےافسوسناک
ہو سکتا ہے. لیکن جس طرح اوپر والے گریڈز میں صرف پنجاب کی اسامی ہے اور نیچے والے میں مقامی. تو یہ بات زیادہ ہضم نہیں ہوتی.کوٹہ سسٹم کا شاخسانہ لگ رہا ہے
جزاک اللہ.
میں اسی وجہ سے کرتا ہوں۔
آپ نے تو گل ہی مکا دیمیں اسی وجہ سے کرتا ہوں۔
شاعر تو انڈا برگر سے کام چلا لیتا ہے. زیادہ آ جائیں گے.پانچ سو روپے کو اتنا انڈر ایسٹیمٹ کیوں کر رہی ہیں جناب۔
ایک زنگر برگر بمعہ فرنچ فرائیاں اور کولڈ ڈرنک تو آ ہی جاتی ہے۔
پانچ سو بھی زیادہ نہیں ہیں !
اس وجہ سے میں شاعری نہیں کرتی
بس تین ہی !!!
افسوسناک
پنجاب دشمنی