الشفاء

لائبریرین
اجی حسرتوں کا کیا، چار نہ سہی بہتر سہی، ہماری گنتی تو اب بہتر سے بھی بہت آگے نکل چکی، ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہیں حورِ جناں اور :)
حضور! بہتر نہ لکھا کریں۔۔۔ چار ضرب اٹھارہ لکھا کریں۔۔۔ تسلی رہتی ہے۔۔۔ :rolleyes:
:terror: Revenge Multiplied
 

یاز

محفلین
'لا' کا اس سے بہتر اور منحوس مارا استعمال آج تک نہیں دیکھا، مدر ان لا میں بھی نہیں :)
آپ آئین میں تئیسویں (یا شاید چوبیسویں) ترمیم کیوں نہیں تجویز کر دیتے، جس کی رو سے لاچار میں سپیس کا اضافہ کیا جائے، یعنی "لا۔ چار"۔
 
آخری تدوین:
آپ آئین میں تئیسویں (یا شاید چوبیسویں) ترمیم کیوں نہیں تجویز کر دیتے، جس کی رو سے لاچار میں سپیس کا اضافہ کیا جائے، یعنی "لا چار"۔
یوتھیے اس کے حق میں بالکل ووٹ نہیں دیں گے وہ سمجھیں گے کہ یہ ہمیں کہا جا رہا ہے;)
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ آئین میں تئیسویں (یا شاید چوبیسویں) ترمیم کیوں نہیں تجویز کر دیتے، جس کی رو سے لاچار میں سپیس کا اضافہ کیا جائے، یعنی "لا۔ چار"۔
یہ ترمیم دو تہائی اکثریت کی بجائے سو فیصد متفقہ فیصلے سے ہوتی ہے اور ظاہر ہے اس صورت میں تو ہم "وچار" تو کر سکتے ہیں لیکن ترمیم نہیں :)
 
16265689_739670342864850_7973927528429211370_n.jpg
قیامت قریب آتی جا رہی ہے نشانیاں نظر آنا شروع ہو گئی ہیں
 
Top